Iqra Online Quran Academy /اقراء آن لائن قرآن اکیڈمی

Iqra Online Quran Academy /اقراء آن لائن قرآن اکیڈمی

Share

𝙊𝙪𝙧 𝘾𝙤𝙪𝙧𝙨𝙚
𝙽𝚘𝚛𝚊𝚗𝚒 𝚀𝚊𝚒𝚍𝚊
𝙽𝚊𝚣𝚛𝚊 𝚀𝚞𝚛𝚊𝚗
𝙷𝚒𝚏𝚣
𝙼𝚊𝚜𝚗𝚘𝚘𝚗 𝙳𝚞𝚊
𝙱𝚊𝚜𝚒𝚌 𝙸𝚜𝚕𝚊𝚖𝚒𝚌

30/11/2021

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
خرچ کیا کرو ، گناہ نہ کرو ، تاکہ تمہیں بھی گن کے نہ ملے ۔ اور جوڑ کے نہ رکھو ، تاکہ تم سے بھی اللہ تعالٰی اپنی نعمتوں کو نہ چھپا لے۔

29/11/2021

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
بیشک اللہ تعالٰی نے کچھ فرشتے مقرر کر رکھے ہیں جو زمین میں ہر وقت چلتے پھرتے رہتے ہیں۔ وہ مجھے میری امت کی طرف سے سلام پہنچاتے ہیں۔

28/11/2021
30/10/2021

لا إله إلا أنت سبحانك اني كنت من الظالمين
اللهم صل على محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين برحمتك يا أرحم الراحمين

30/10/2021

جو رب کنویں سے نکال کر یوسف علیہ السلام کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے.
وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔ ♥️🤲

28/10/2021

کیا آپ چند لوگوں میں شامل ہونا چاہتے ہیں یا اکثریت کے پیچھے چل رہے ہیں؟

ایک بار حضرت عمر رضى الله بازار میں چل رہے تھے، وہ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو دعاء کر رہا تھا،

*"اے الله مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر، اے الله! مجھے اپنے چند لوگوں میں شامل کر"*

حضرت عمر رضى الله نے اُس سے پوچھا، یہ دعا تم نے کہاں سے سیکھی؟ وہ بولا، الله کی کتاب سے،

الله نے قرآن میں فرمایا ہے:
*"اور میرے بندوں میں صرف چند ہی شکر گزار ہیں۔"*
*(القرآن 34:13)*

حضرت عمر رضي الله عنه یہ سُن کر رو پڑے اور اپنے آپ کو نصیحت کرتے ہوئے بولے،

"اے عمر ! لوگ تم سے زیادہ علم والے ہیں، اے الله مجھے بھی اپنے اُن چند لوگوں میں شامل کر۔"

ہم دیکھتے ہیں کہ جب ہم کسی شخص سے کوئی گناہ کا کام چھوڑنے کا کہتے ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ اکثر لوگ کرتے ہیں۔ میں کوئی اکیلا تو نہیں۔
اگر آپ قرآن پاک میں *"اکثر لوگ"* سرچ کریں تو "اکثر لوگ"

*"اكثر لوگ نہیں جانتے"(7:187)*
*"اكثر لوگ شکر ادا نہیں کرتے"(2:243)*
*"اكثر لوگ ایمان نہیں لائے"(11:17)*

اگر آپ *"زیادہ تر"* کو سرچ کریں، تو آپ کو ملے گا کہ زیادہ تر لوگ،
*"زیادہ تر شدید نافرمان ہیں"۔ (5:59)*
*"زیادہ ترجاہل ہیں" (6:111)*
*"زیادہ تر راہ راست سے ہٹ جانے والے ہیں۔" (21:24)*
*"زیادہ ترسوچتے نہیں۔" (29:23)*
*"زیادہ تر سنتے نہیں" (8:23)*

تو اپنے آپ کو *چند لوگوں* میں ڈالو جن کے بارے میں الله نے فرمایاِ،
*"میرے تھوڑے ہی بندے شکر گزار ہیں"(34:13)*
*"اور کوئی ایمان نہیں لایا سوائے چند کے"(11:40)*
*"مزے کے باغات میں پچھلوں میں زیادہ هيں اور بعد والوں میں تھوڑے" (56:12-14)*

چند لوگوں میں اپنے آپ کو شامل کریں اور اس کی پرواہ نہ کریں کہ اورکوئی اس راستے میں نہیں اور آپ اکیلے ہیں.

17/09/2021

جمعہ المبارک
ایمان والو! جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لئے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر (یعنی خطبہ و نماز) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت (یعنی کاروبار) چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad