Voice Of Yasaa

Voice Of Yasaa

Del

I'm nothing.

22/12/2024

"سچائی کا آئینہ دیکھنے کی ہمت ہے؟
یسع یوسف زئ کی یہ شاعری ان سٹھیاۓ ہوئے زہریلے ذہنوں کے لئے ہے، جو اپنی ناکامیوں کو نئی نسل کی کامیابیوں پر ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
سنیں، سوچیں، اور خود کو آئینے میں دیکھیں۔"

04/11/2024

وہ چوتیا دوست کے نام خط
جس نے ہر بار کہا 'برو پیسے اگلے ہفتے واپس کر دوں گا'
اور آج تک واپس نہیں کیے

26/10/2024

کیا آپ دنیا کی ان چھپی حقیقتوں کو جاننا چاہتے ہیں جو ہر لمحے ہماری آنکھوں کے سامنے ہوتی ہیں؟ Yasaa Yousufzai کی بےمثال شاعری "حقیقت کے پردے" آپ کو حقیقتوں سے روبرو کرے گی۔ ایک مرتبہ سنیں، اور شاید آپ کی آنکھیں کھل جائیں۔ دل کو چھونے والا کلام اور حقیقتوں کا عکس، سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

https://youtu.be/1qxLtnectXI?si=JxBDN0Cl5sUGvODt

اندھیری دنیا کے چہرے: A Deep Dive into the Deception of Society | Yasaa Yousufzai 16/09/2024

This isn't just a poem—it's a mirror that reflects the darkest truths of our world. 🌑 Ready to see what hides behind the masks we all wear? Watch this, but only if you can handle the truth... 🎥👇"
LINK: https://youtu.be/m9OpNI6wyeg?si=VAMTuIUQdp2XWtwk
Written & Narrated by: Yasaa Yousufzai

اندھیری دنیا کے چہرے: A Deep Dive into the Deception of Society | Yasaa Yousufzai Poem:دنیا کے اندھیروں میں، روشنی کہاں سے لاؤں،ہر چہرے کے پیچھے، چھپی حقیقت کو دیکھ پاؤں؟یہ دنیا، جو ایک خوبصورت خواب دکھاتی ہے،خوابوں کی آڑ میں، زخموں کا سود...

Recitation of Surah Ankabut Ayat 56-63 | Yasaa Yousufzai | Urdu & English Translation 11/07/2024

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ،

آج میں آپ کے ساتھ سورۃ العنکبوت کی آیات 56 تا 63 کی تلاوت شیئر کر رہا ہوں، جسے یسع نے پیش کیا ہے۔ یہ تلاوت ہمیں موت کی حقیقت اور آخرت کی تیاری کی اہمیت کی یاد دہانی کرواتی ہے۔

فوائد:
1. موت اور آخرت کی حقیقت پر غور و فکر کی دعوت۔
2. نیک اعمال کی اہمیت اور ان کی تیاری کی ترغیب۔
3. ایمان اور اللہ کی حکمت اور رحمت پر بھروسہ میں اضافہ۔

حدیث:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "لذتوں کو ختم کرنے والی (یعنی موت) کو کثرت سے یاد کرو۔" (سنن ابن ماجہ 4258)
ایک اور حدیث میں آیا ہے: "جو شخص آخرت کو زیادہ یاد کرے، اس کے گناہ کم ہو جائیں گے۔" (المعجم الكبير 14405)

تجربہ:
بہت سے لوگوں نے ان آیات پر غور و فکر کرنے سے سکون اور ایمان میں اضافہ محسوس کیا ہے، اور اپنی زندگی کا مقصد اور اخلاص کو بہتر سمجھا ہے۔

برائے مہربانی ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں، اس ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کا فائدہ اٹھا سکیں۔

جزاک اللہ خیر

Recitation of Surah Ankabut Ayat 56-63 | Yasaa Yousufzai | Urdu & English Translation Listen to the profound recitation of Surah Al-Ankabut, Ayat 56-63 by Yasaa Yousufzai. This section of the Quran reminds us that every soul will taste death a...

Vil du plassere din skole på toppen av Skole-listen i Copenhagen?

Klik her for at gøre krav på din sponsorerede post.

Sted

Internet side

Adresse


Bahria Town
Copenhagen