Ahmad Muhammad Bhatti

Ahmad Muhammad Bhatti Digital Academy

*The Step-Up Academy*

🧑‍🏫 Courses 👩‍🏫
✅ *Digital Marketing*
Time: 8:15 pm to 9:15 pm
Monday to Friday
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی کلاس سوموار سے لے کر جمعہ تک روزانہ رات 8:15 سے 9:15 تک ہوگی۔
✅ *Graphic Designing*
✅ *MS Office*
✅ *MS Excel*
Time: 07:00pm to 08:00pm
Monday, Tuesday, Wednesday
گرافکس ڈیزائننگ کی کلاس سوموار ، منگل ، بدھ کو رات 7 سے 8 بجے تک ہوگی۔
✅ *Video Editing*
✅ *Corel Draw*
✅ *Adobe Photoshop*
Time: 07:00pm to 08:00pm
Thursday, Friday, Saturday
ویڈیو ایڈیٹنگ ، کورل ڈرا وغیرہ کی کلاس جمعرات ، جمعہ، ہفتہ کو رات 7 سے 8 بجے تک ہوگی۔
✅ *Crypto Currency*
Time: 9:30pm to 10:30pm
Monday, Tuesday, Wednesday
کرپٹو کرنسی کی کلاسز سوموار ، منگل ، بدھ کو رات 9:30 سے 10:30 تک ہوں گی۔

✅ *Freelancing*
Time: 9:30 to 10:30
Thursday, Friday
فری لانسنگ کی کلاسز جمعرات ، جمعہ کو رات 9:30 سے 10:30 تک ہوں گی۔

*نوٹ* : داخلہ فارم فل کرنے اور فیس جمع کرانے کے بعد آپ کو سٹوڈنٹس گروپ میں ایڈ کیا جائے گا جہاں آپ کو روزانہ مقررہ وقت پر لنک بھیجا جائے گا جسے جوائن کر کے آپ کلاس لے سکتے ہیں۔
✅ آپ کی طرف سے انٹرنیٹ پرابلم یا کسی اور وجہ سے آپ کلاس نا لے سکے تو آپ کو ریکارڈ کیا ہوا لیکچر مل جائے گا۔
✅ کورس مکمل کرنے کے بعد صرف 2 سٹوڈنٹس کا داخلہ کرائیں اور ٹیسٹ پاس کریں تو آپ کو فیس واپس مل جائے گی۔
✅ قرعہ اندازی کے ذریعے طلباء وطالبات کو موٹر سائیکل ، لیپ ٹاپ اور سٹڈی ٹور کروائے جائیں گے۔
✅ اگر آپ ٹیسٹ میں اچھے نمبرز لیتے ہیں اور صرف 10 سٹوڈنٹس کو بھی داخل کراتے ہیں تو ماہانہ 10 ہزار تنخواہ پر ہمارے ہاں کام کر سکتے ہیں جس کا ڈیوٹی ٹائم صرف 2 گھنٹے ہوگا وہ بھی گھر بیٹھے
✅ ٹیسٹ میں فیل ہونے کی صورت میں دوبارہ فری کورس کر سکتے ہیں یا پھر 3 داخلے کرا کر فیس واپس لے سکتے ہیں۔
✅ ایک سال تک اکیڈمی سے منسلک رہنے والے سٹوڈنٹ کو اگلا پورا سال ماہانہ 10 ہزار دئے جائیں گے۔

معروف بزنس مین برادرم قاسم علی جاوید صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں  ِ_نعت      ِ_عصر ❣️
21/09/2026

معروف بزنس مین برادرم قاسم علی جاوید صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں
ِ_نعت ِ_عصر ❣️

29/07/2026

سعد آباد، چاہ پیپل ، زکوڑی ٹاؤن، درابن روڈ واطراف کے لوگوں کیلئے خوشخبری
پیش بینی قابلی فارسی پلاؤ کی نئی برانچ اوپن ہورہی ہے

جنم دن مبارک ❣️ بابا جان ❣️ Muhammad Bhatti
31/05/2026

جنم دن مبارک ❣️ بابا جان ❣️
Muhammad Bhatti

فروغِ اسلام کیلئے امریکہ بھر میں دن رات کوشاں محترم و مکرم جناب قاری عبدالمنان صاحب کو پاکستان (ڈیرہ اسماعیل خان) میں خو...
29/05/2026

فروغِ اسلام کیلئے امریکہ بھر میں دن رات کوشاں
محترم و مکرم جناب قاری عبدالمنان صاحب کو پاکستان (ڈیرہ اسماعیل خان) میں خوش آمدید کہتے ہیں

آج بعد نماز جمعہ نعتیہ مشاعرے میں آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں زیر انتظام: حافظ محمد بھٹی
14/05/2026

آج بعد نماز جمعہ نعتیہ مشاعرے میں آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں
زیر انتظام: حافظ محمد بھٹی

ویلکم سر ۔۔ قاری محمد عثمان صاحب
13/05/2026

ویلکم سر ۔۔ قاری محمد عثمان صاحب

معروف شاعر بھائی مصعب شاہین کو ڈیرہ اسماعیل خان میں خوش آمدید کہتے ہیں
13/05/2026

معروف شاعر بھائی مصعب شاہین کو ڈیرہ اسماعیل خان میں خوش آمدید کہتے ہیں

Most Welcome صدر نعمت خان
13/05/2026

Most Welcome
صدر نعمت خان

🌹 آئیے ۔۔۔ 🤍🩵💛💚دِلوں کو مدحتِ سرکار سے منور کیجیے 🔹فکس 2 بجے سے 4 بجے تک🔹   🔸🔸 بعد نماز جمعہ 🔸🔸👈 اسلامیہ سکول ، ڈی آئی خ...
13/05/2026

🌹 آئیے ۔۔۔ 🤍🩵💛💚
دِلوں کو مدحتِ سرکار سے منور کیجیے
🔹فکس 2 بجے سے 4 بجے تک🔹
🔸🔸 بعد نماز جمعہ 🔸🔸
👈 اسلامیہ سکول ، ڈی آئی خان 👉
آپ شریک ہو رہے ہیں تو اس نمبر پر کنفرم کیجیے
0334-0000-367
رانا محمد ابراہیم احراری بزم حسان بھکر

🌹 آئیے ۔۔۔ 🤍🩵💛💚دِلوں کو مدحتِ سرکار سے منور کیجیے 🔹فکس 2 بجے سے 4 بجے تک🔹   🔸🔸 بعد نماز جمعہ 🔸🔸👈 اسلامیہ سکول ، ڈی آئی خ...
13/05/2026

🌹 آئیے ۔۔۔ 🤍🩵💛💚
دِلوں کو مدحتِ سرکار سے منور کیجیے
🔹فکس 2 بجے سے 4 بجے تک🔹
🔸🔸 بعد نماز جمعہ 🔸🔸
👈 اسلامیہ سکول ، ڈی آئی خان 👉
آپ شریک ہو رہے ہیں تو اس نمبر پر کنفرم کیجیے
0334-0000-367

Address

2
Islamabad

Telephone

+923355020855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Muhammad Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ahmad Muhammad Bhatti:

Shortcuts

Share