Al-Rayan online Quran academy

Al-Rayan online Quran academy quran education center
(16)

11/11/2025

11/11/2025

"اپنی نیت کو بہتر بنا لو، اللّٰه تمہارا حال بہتر کر دے گا، اور دوسروں کے لیے بھلائی کی تمنا کرو، تو تمہارے پاس بھلائی وہاں سے آئے گی جہاں سے تمہیں گمان بھی نہ ہو ...!!!"

آپﷺ کے چہرہ انور پہ پسینے کے قطرے یوں دکھائی دیتے تھے جیسےچمکدار موتیوں کی لڑیصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
10/11/2025

آپﷺ کے چہرہ انور پہ پسینے کے قطرے یوں دکھائی دیتے تھے جیسے
چمکدار موتیوں کی لڑی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

10/11/2025

یہ قرآن کا وعدہ ہے (سورہ طلاق: آیت 3

اور جو اللہ پر بھروسا کرے، وہ اس کے لیے کافی ہے
🌸
دل کو بےچین نہ ہونے دیں کسی کے آنے یا نہ آنے سے خود کو نہ توڑیں جو سچ ہے، وہ سامنے آ کر رھے گا🙂

07/11/2025

15 میٹر پانی کے نیچے نہ تو آواز آتی ہے نہ سنائی بس ایک شور ہوتا ہے پانی کا عجب سا
جیسے جیسے آپ نیچے جاتے ہیں پانی کے پریشر سے کان پھٹنے کو ہوتے ہیں دماغ کھلنے کو ہوتا ہے بس آپ کو تھوڑی دیر یہ درد برداشت کرنا ہوتا ہے اس کے بعد آپ بس قدرت کے وہ نظارے دیکھتے ہیں جو آپ پانی کے اوپر نہیں دیکھ سکتے
بالکل اسی طرح جب آپ حقیقی زندگی میں نیچے آتے ہیں تو کسی کو آپ کی آواز آتی ہے اور نہ آپ کو کوئی سنتا ہے
اور جیسے جیسے آپ سب کچھ برداشت کرکہ سہہ جاتے ہیں پھر زندگی آپ کو وہ دکھاتی ہے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوتا

05/11/2025
Be shak
25/09/2025

Be shak

Ameeen
24/09/2025

Ameeen

Aj maghrib se kal asr tk kasrat se drood e pak prhen
21/08/2025

Aj maghrib se kal asr tk kasrat se drood e pak prhen

28/04/2025

Address

Islamabad
04403

Telephone

+923494252125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Rayan online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Rayan online Quran academy:

Shortcuts

Share