Jamia Madina Tul Quran Online Academy

Jamia Madina Tul Quran Online Academy Jamia Madina Tul Quran online Academy has been designed to provide online Paltofrm to Momineen to study on their home. Our courses are specially designed.

ہر درد کی دوا حسین علیہ السلام کی تربت ہے اور وہی سب سے بڑی دوا ہے ۔فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام(وسائل الشریعہ جلد 1...
31/08/2021

ہر درد کی دوا حسین علیہ السلام کی تربت ہے اور وہی سب سے بڑی دوا ہے ۔

فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام

(وسائل الشریعہ جلد 10 صفحہ 410)

جو بھی چاہتا ہے کہ پیغمبر ﷺ ، علی ؑ  و فاطمہ  ؑ کے جوار میں ہو تو وہ زیارت امام حسین  ؑ  کو ترک نہ کرے۔فرمان امام جعفر ص...
30/08/2021

جو بھی چاہتا ہے کہ پیغمبر ﷺ ، علی ؑ و فاطمہ ؑ کے جوار میں ہو تو وہ زیارت امام حسین ؑ کو ترک نہ کرے۔

فرمان امام جعفر صادق علیہ السلام

(وسائل الشریعہ جلد 10 صفحہ 331)

#یاحسین #یاعلی #الله #زینب #سکینه #محرم #یازهرا #یامهدی #شیعه #سیدبادشاہ #سید #قرآن #کربلا #اربعین #عاشوراء

ہم اہل بیت (ع) وہ ہیں جو ہر حال میں خدا سے راضی ہیں ،خوشگوار حالات میں اس کی اطاعت کرتے ہیں اور ناگوار حالت میں اسکی حمد...
29/08/2021

ہم اہل بیت (ع) وہ ہیں جو ہر حال میں خدا سے راضی ہیں ،خوشگوار حالات میں اس کی اطاعت کرتے ہیں اور ناگوار حالت میں اسکی حمدو ثنا کرتے ہیں ۔

فرمان امام زین العابدین علیہ السلام

کشف الغمہ ۲ ۱۰۳۰

#یاحسین #یاعلی #الله #زینب #سکینه #محرم #یازهرا #یامهدی #شیعه #سیدبادشاہ #سید #قرآن #کربلا #اربعین #عاشوراء

خدا  نے صرف  خاک  کربلا (خاک شفا) کو ہمارے  شیعوں اور دوستوں  کے  لئے شفاء قرار د یا ہے۔فرمان امام موسی علیہ السلام(جامع...
28/08/2021

خدا نے صرف خاک کربلا (خاک شفا) کو ہمارے شیعوں اور دوستوں کے لئے شفاء قرار د یا ہے۔

فرمان امام موسی علیہ السلام

(جامع احادیث الشیعہ جلد 12 صفحہ 533)

خداوند متعال امام حسین (ع) کی سوگواری اور عزاداری کی برکت سے ہمارے اجر میں اضافہ فرمائے. فرمان امام باقر علیہ السلام(مست...
27/08/2021

خداوند متعال امام حسین (ع) کی سوگواری اور عزاداری کی برکت سے ہمارے اجر میں اضافہ فرمائے.

فرمان امام باقر علیہ السلام

(مستدرک الوسایل،ج2،ص216)

#اللہ #شیعه #محرم #عاشوراء

کربلا  کی زیارت  کرو اور اس کو ترک نہ کرو کیونکہ کربلا    نے انبیاء  کے بہترین فرزند کو اپنی آغوش میں لیا ہوا ہے۔فرمان ا...
26/08/2021

کربلا کی زیارت کرو اور اس کو ترک نہ کرو کیونکہ کربلا نے انبیاء کے بہترین فرزند کو اپنی آغوش میں لیا ہوا ہے۔

فرمان امام صادق علیہ السلام

(کامل زیارات صفحہ 269)

اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھو بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے پروردگار کے یہاں رزق پا رہے ہیں۔ا...
25/08/2021

اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھو بلکہ وہ زندہ ہیں اپنے پروردگار کے یہاں رزق پا رہے ہیں۔

القران الحکیم

(سورة آل عمران ,آیت نمبر 169)

امام حسین علیہ السلام پر اشک بہانا درحقیقت حضرت فاطمہ اور پیغمبر اسلام سے ہمدردی اور ادائے حق اہل بیت کی علامت ہے۔فرمان ...
24/08/2021

امام حسین علیہ السلام پر اشک بہانا درحقیقت حضرت فاطمہ اور پیغمبر اسلام سے ہمدردی اور ادائے حق اہل بیت کی علامت ہے۔

فرمان حضرت امام صادق علیہ السلام

(بحار الانوار جلد 45 صفحہ 207)

#الله #اسلام #شیعه #محرم

آپ کی طرف سے بپاکی ہوئی مجالس کو میں دوست رکھتا ہوں اور ان سے محبت کرتا ہوں۔ اپنی مجالس میں ہمارے امر کو زندہ رکھو. خدا ...
23/08/2021

آپ کی طرف سے بپاکی ہوئی مجالس کو میں دوست رکھتا ہوں اور ان سے محبت کرتا ہوں۔ اپنی مجالس میں ہمارے امر کو زندہ رکھو. خدا رحمت نازل فرمائے اس پر جو ہمارے امر کا احیاء کرے۔

فرمان امام صادق علیہ السلام

(وسایل الشیعه، ج10، ص235)

عرش کے دائیں جانب لکھا ہوا ہے حسین ہدایت کے چراغ اور نجات کی کشتی ہیں.فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم(شیخ صدوق، ...
21/08/2021

عرش کے دائیں جانب لکھا ہوا ہے حسین ہدایت کے چراغ اور نجات کی کشتی ہیں.

فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

(شیخ صدوق، كمال الدین ج1، ص265)

ہماری مظلومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے۔فرمان امام صادق علیہ السلام(امالی شیخ مفید صفحہ 3...
19/08/2021

ہماری مظلومیت پر غمگین سانس لینا تسبیح شمار ہوتا ہے اور یہ غم عبادت ہے۔

فرمان امام صادق علیہ السلام

(امالی شیخ مفید صفحہ 338)

جو شخص ہماری مصیبت پر ایک قطرہ بھی آنسو بہائے گا خداوندعالم اسے جنت نصیب فرمائے گا۔فرمان حضرت امام حسین علیہ السلام(احقا...
19/08/2021

جو شخص ہماری مصیبت پر ایک قطرہ بھی آنسو بہائے گا خداوندعالم اسے جنت نصیب فرمائے گا۔

فرمان حضرت امام حسین علیہ السلام

(احقاق الحق جلد 5 صفحہ 523)

Address

Street 1
Islamabad
92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Madina Tul Quran Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Madina Tul Quran Online Academy:

Shortcuts

Share

Category