05/04/2026
Madrassa Anwar e Madina Zia-ul-Uloom
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrassa Anwar e Madina Zia-ul-Uloom, College & University, Islamabad.
05/04/2026
21/03/2026
🌹عیدالفطر اجتماع 🌹
جگر گوشہ حضور مصلح امت ابو تراب پیر سید حبیب الحق شاہ ضیائی صاحب (ایڈووکیٹ) نے
مرکزی جامع مسجد انوار مدینہ ضیاء العلوم گارڈن میں عظیم الشان اجتماع میں سبق آموز مبنی بر اصلاح بے مثال خطبہ ارشاد فرمایا۔۔۔
عید کی نماز 🌹08:15 بجے🌹 پڑھائی گئی
جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔۔
آخرمیں ملک وقوم کی سلامتی کیلیے دعا کی گئی۔اور حضور مرشد گرامی نے بچوں اور بڑوں میں عیدی بھی
تقسیم کی۔۔
🌹 چند تصاویری جھلکیاں 🌹
12/10/2025
ملکی حالات
ملکی حالات کے پیش نظر عاقبت نا اندیش وزراء کو چاہیئے کہ فورا مارچ شرکاء سے رابطہ کر کے ان پر کیے گئے مظالم کی تلافی کرتے ہوئے اس مسئلے کو حل کریں۔ اس وقت قوم کو اتفاق و اتحاد کی ضرورت ہے ہم داخلی انتشار کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ اہلسنت حکومتی وزراء سے بڑھ کر محب وطن ہیں بلکہ پاکستان بنانے والے ہیں۔
پردہ دار غیر سیاسی ماؤں بیٹیوں کو اٹھا لینا اسلام، ملکی قانون ہی نہیں بلکہ ہماری ثقافت کے بھی خلاف ہے۔
بلا تاخیر مظالم کو بند کرتے ہوئے بااختیار لوگوں کو آگے کریں اور اس مسئلہ کو فوری حل کریں۔
ابو تراب سید حبیب الحق شاہ کاظمی ضیائی
جامعہ رضویہ ضیاءالعلوم راولپنڈی۔
05/10/2025
☘️ان شاء اللہ☘️
🎉تقریبات ضیاءالعلوم 2025🎉
05 تا 09 نومبر
07/09/2025
🌹تصویری جھلکیاں🌹
جلوس عید میلاد النبی ﷺ مدرسہ انوارِ مدینہ ضیاء العلوم
سواں گارڈن اسلام آباد کے زیراہتمام 🌹
06/09/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad