Learn Quran with Hafiz Noman

Learn Quran with Hafiz Noman

Share

Islamabad

20/12/2021

Learn Quran With Hafiz Noman
ہمارا ادارہ پانچ مختلف کورسز کروا رہا ہے
1)-ناظرۃ القرآن
2)-حفظ القرآن
2)-تجوید و قرأت
3)-ترجمہ و تفسیر
4)-بنیادی عربی گرامر
5)-فرض علوم کورس
ناظرۃ القرآن:
اس میں پانچ ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک ناظرہ پڑھنا سکھایا جاتا ہے
حفظ القرآن:
اس میں کم از کم 12 ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک حفظ کروایا جاتا ہے
تجویدوقرأت:
اس کورس میں تجوید کی ضرورت اور اہمیت تجوید کے بنیادی مسائل بنیادی اصول و ضوابط سکھائے جاتے ہیں اور ان کی پریکٹس بھی کرائی جاتی ہے
ترجمہ و تفسیر:
اس کورس میں تفسیر صراط الجنان، تفسیر خزائن العرفان، تفسیر ضیاء القرآن، تفسیر تبیان القرآن، تفسیر روح البیان، تفسیر نور العرفان وغیرہ تفاسیر پڑھائی جاتی ہے
بنیادی عربی گرائمر:
اس کورس میں عربی گرائمر پر مشتمل کتب خلاصۃ النحو علم الصیغہ نصاب الصرف نصاب النحو علم الصرف علم النحو وغیرہ پڑھائی جاتی ہیں
فرض علوم کورس:
اس میں بہت کچھ سکھایا جائے گا
مثلًا قرآن و سنت کی روشنی میں عقائد و نظریات
وضو (فرائض، سنتیں، کن چیزوں سے وضو ٹوٹتا ہے کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا)
غسل (فرائض، سنتیں، غسل میں کی جانے والی احتیاطیں کن چیزوں سے غسل فرض ہوتا ہے اور کن سے فرض نہیں ہوتا)
نجاست غلیظہ اور نجاست خفیفہ کے احکامات
نماز (شرائط، فرائض، واجبات، مستحبات، مکروہات، کن چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور کن چیزوں سے نماز نہیں ٹوٹتی، نماز کا مکمل مسنون طریقہ)
نماز جنازہ کے احکام اور طریقہ
نماز عیدین کے احکام اور طریقہ
دعائے قنوت، آخری 20 قرآنی سورتیں، آیت الکرسی
آذان اور آذان کی دعا، ایمان کی صفات، 6 کلمے
50 مسنون دعائیں، سیرت مصطفی، اخلاقیات، اور عبادات وغیرہ وغیرہ

23/12/2020
23/09/2020

النظر الی وجہ علی عبادۃ
علی کے چہرے کی طرف نظر کرنا عبادت ہے
الحدیث

عرس پاک 17 18 صفر المظفر


#مارخور۔

04/09/2020

What A SiX🙃

01/09/2020

$ix marny ka style to dakho

20/08/2020

تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی
کہ تو گفتار ، وہ کردار ، تو ثابت، وہ سیارہ

ایسے تھے عرب!!😘😘😘😘
اسرائیل کے بارے میں مردِ مجاہد کنگ کے تاریخی الفاظ: " اگر سارے عرب حکمران مل کر اسرائیل کو تسلیم کرلیں اور فلسطین کی تقسیم پر راضی ہو جائیں، تب بھی میں اسے تسلیم نہیں کروں گا "

#مارخور

10/08/2020

💕سنیئے کہ کونسی سوچ ہمیں ترقی نہیں کرنے دیتی💞

02/08/2020

تبسم بسانے والے لب جب کھل جائیں تو.......

💗💕حق نصیر یا نصیر💞💝

02/08/2020

تیرے بنا یہ عید بھی گزر گئی😓
1.08.2020
6.53PM
#مارخور

01/08/2020

,تمام اہل اسلام کو عید مبارک

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad