Online-Quran-Academy

Online-Quran-Academy Join to Learn Quran Recitation
Please Contact
Watsup: 00923043037500

Ameen...💕
26/04/2021

Ameen...💕

28/01/2020

امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ کا دستور تھا کہ جب نماز کا وقت آتا تو آپ کی رنگت بدل جاتی، چہرہ زرد ہوجاتا، اور فرماتے یہ وہ امانت ہے جو زمین وآسمان اور پہاڑوں پر پیش کی گئی، مگر انہوں نے اس بوجھ کو اٹھانے سے انکار کردیا، لیکن میں نے اسے اپنے ذمہ لیا، پس مجھے معلوم نہیں کہ میں اس کے آداب پورے کرسکا یا نہیں۔
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں حضور دل سے دو رکعت ہزار رکعت سے بہتر ہے، سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ہم نے ایسے لوگ دیکھے ہیں کہ جب مسجد میں جاتے تو کانپنے لگتے اور مارے ہیبت الہی کے ان کا رنگ بدل جاتا، یہاں تک کہ دنیاوی امور کو بالکل بھول جاتے۔
اے دوست! اسے خوب یاد رکھ اور خشوع کر، ممکن ہے تو بھی خاشعین میں سے شمار ہو۔
اخلاق سلف ترجمہ تنبیہ المغترین ص213

10/09/2019
17/06/2019

Address

G9/3 Islamabad
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online-Quran-Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category