02/05/2026
Assalamu Alikum
I am online holy Quran teacher i teach Holy Quran with proper tajweed rules and perfect letters sound with proper articulation point i teach tajweed very effectively and eassily that students can read and learn eassily i also teach to students namaz ,6 kalmas with translation,
Masnon duaain and basic Islamic knowledge.
My teaching syllabus
📖Holy Quran with tajweed
📖Translation of Holy Quran
📖Tafseer-ul-Quran course
📖 Memorizing of Holy Quran
📖 40 Ahaadit course
🕋 history of islam
👉 Fiqa
👉 islamic knowledge ikhlaqiyat
👉 arabic and urdu language course
I teach 5 days in a week with very reasonable haddiya
every one welcome to take trial classes for 1 days for their satisfaction
Plz come to learn perfect and good Islamic studies for yourself and for your kids
Please contact this
Whtsapp number+923125833511
08/01/2026
السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
ایک پوسٹ کسی نے اس گروپ میں کی جس میں پوچھا گیا تھا کہ رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہو گیا تو عدت ہوگی یا نہیں کچھ لوگوں نے یہ لکھا تھا کہ عدت نہیں ہے جو کہ بلکل غلط جواب ہے ممکن ہے ان لوگوں نے انتقال والے مسئلے کو طلاق والی صورت پر قیاس کیا ہو جو کہ غلط ہے دونوں صورتوں میں حکم الگ ہے طلاق کی صورت میں عدت نہیں ہوتی جبکہ انتقال کی صورت میں عدت گزارنا واجب ہے مکمل فتویٰ لکھ دیتا ہو پھر بھی اگر کوئی مطمئن نہیں ہے تو قریبی کسی دار الافتاء سے رابطہ کر لے
جب کسی عورت کا شوہر فوت ہو جائے، خواہ رخصتی ، دخول اور خلوت صحیحہ سے پہلے فوت ہوا ہو یا بعد میں بہر صورت اس پر عدت گزارنا لازم ہوتا ہے۔نیز عورت عدت وہاں پر گزارے گی جہاں اس پر عدت واجب ہو ئی ہو۔
صورت مسئولہ کے مطابق اگر کسی لڑکی کا شوہر فوت ہوا تو اگر چہ رخصتی نہیں ہوئی ،پھر بھی اس پر شرعاً عدت وفات (چار ماہ دس دن) گزارنا لازم ہے، اور یہ عدت شوہر کی موت کے بعد بلا تاخیر شروع ہو تی ہے۔البتہ جب رخصتی نہیں ہوئی تو وہ عدت اپنے والدین کے گھر گزارے گی۔
وأما الذي يجب أصلا بنفسه فهو عدة الوفاة، وسبب وجوبها الوفاة قال الله تعالى ﴿وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا﴾ [البقرة: 234] ، وأنها تجب لإظهار الحزن بفوت نعمة النكاح إذ النكاح كان نعمة عظيمة في حقها فإن الزوج كان سبب صيانتها، وعفافها، وإيفائها بالنفقة، والكسوة، والمسكن فوجب عليها العدة إظهارا للحزن بفوت النعمة، وتعريفا لقدرها، وشرط وجوبها النكاح الصحيح فقط فتجب هذه العدة على المتوفى عنها زوجها، سواء كانت مدخولا بها أو غير مدخول بها، وسواء كانت ممن تحيض أو ممن لا تحيض؛ لعموم قوله - عز وجل - ﴿وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا﴾ [البقرة: 234]، (بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع، کتاب الطلاق، فصل فی عدۃالأشہر، ج:4، ص:418-419)
(وتعتدان) أي معتدة طلاق وموت (في بيت وجبت فيه) ولا يخرجان منه (إلا أن تخرج أو يتهدم المنزل، أو تخاف) انهدامه، أو (تلف مالها، أو لا تجد كراء البيت) ونحو ذلك من الضرورات فتخرج لأقرب موضع إليه.(ردالمحتار على الدرالمختار، كتاب الطلاق ، باب العدة ، فصل في الحداد ، ج:5 ، ص: 225)