19/08/2026
اس بچے کا نام عمر فاروق ہے اور والد کا نام دوست محمد خان ہے۔
عمر فاروق 5 اپریل 2026 کو کراچی کے علاقے لانڈھی بھینس کالونی میں اپنے گھر سے نکلا تھا آج تک نہیں ملا ۔
عمر فاروق کے اہلخانہ دن رات اپنے 14 سالہ بچے کی تلاش میں مصروف ہیں لیکن کوئی سراغ نہیں مل رہا ۔ ماں باپ کی حالت بہت غیر ہوگئی ہے۔ بچے کی گم ہونے کے بعد سے ماں نے تاحال چین و سکون نہیں پایا ۔
تمام احباب اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں ۔ آپکا ایک شئیر عمر فاروق تک رسائی کا سبب بن سکتا ہے۔
برائے مہربانی کوئی بھی شخص اس بچے کے متعلق کچھ جانتا ہو تو برائے مہربانی نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔اگر عمر فاروق خود یہ پوسٹ پڑھے تو اس سے گزارش ہے کہ خدارا گھر لوٹ آو تمہیں کوئی کچھ نہیں کہےگا۔ سب بہت پریشان ہیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
03162529829
19 Aug 2026