01/01/2026
"Assalamu alaikum! Welcome to our Quran courses! We offer:
1. Nazira (Quran)
2. Hifaz (Quran memorization)
3. Tafseer (Quran interpretation)
Please reply with the number of the course you're interested in, and we'll send you more information and registration details. Jazak Allah khair!"
24/12/2025
*پڑوسی کے حقوق*
ایک مرتبہ ایک شخص کپڑا خریدنے کے لیے بازار گیا ، ایک دکان میں داخل ہوا ، بہت سے کپڑے دیکھے ، دکان دار بھی پوری خوش اخلاقی سے مختلف کپڑے دکھاتا رہا ، بہت دیر بعد اس نے ایک کپڑا پسند کیا اور دکان دار سے اس کی قیمت پوچھی : اس نے قیمت بتا دی ۔ اس نے دکان دار سے کہا : مجھے یہ کپڑا اتنے اتنے مٹر دے دو ۔
اس پر دکان دار تھوڑی دیر خاموش رہا پھر بولا : کیا آپ کو یہ کپڑا پسند ہے ؟ اس نے کہا : جی ہاں ۔
اس پر دکان دار نے کہا : قیمت تو آپ کو زیادہ نہیں لگ رہی ہے ؟ اس نے کہا : نہیں ۔ دکان دار نے کہا : اب آپ میرے برابر والی دکان پر چلے جائیے اور وہاں سے یہ کپڑا بالکل اسی قیمت میں لے لیجیے ۔ وہ بڑا حیران ہوا کہ آخر یہ مجھے دوسری دکان پر کیوں بھیج رہا ہے ؟ اس نے دکان دار سے کہا : بھائی صاحب ! میں تو آپ کی دکان سے خریدنے آیا ہوں ، میں اس کی دکان پر کیوں جاؤں ؟
دکان دار نے کہا : آپ کو اس بحث میں پڑنے کی ضرورت نہیں ، آپ کو جو کپڑا چاہئیے ، وہ وہاں موجود ہے اور آپ کو اسی قیمت پر مل جائے گا ، جاکر وہاں سے لے لیجیے ۔
اس نے کہا : پہلے مجھے وجہ بتائیے ، کیا وہ دکان بھی آپ ہی کی ہے ؟ دکان دار نے کہا : نہیں ۔
اس خریدار نے زور دے کر کہا : جب تک آپ مجھے وجہ نہیں بتائیں گے ، میں اس دکان پر نہیں جاوں گا ۔
آخرکار اس نے تنگ ہوکر کہا : آپ بلاوجہ بات لمبی کر رہے ہیں ، بات صرف اتنی ہے کہ میرے پاس صبح سے اب تک بہت سے گاہک آچکے ہیں اور مجھے اتنی آمدنی (کمائی) ہوچکی ہے کہ وہ آج کے دن کے لیے کافی ہے ؛ لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ میرا پڑوسی دکان دار صبح سے خالی بیٹھا ہے ، اس کے پاس کوئی گاہک نہیں آیا ؛ اس لیے میں چاہتا ہوں کہ اس کا بھی کچھ فائدہ ہوجائے ، آپ کے وہاں جانے سے اس کا بھلا ہوجائےگا اور آپ کا اس میں کوئی نقصان بھی نہیں ہے ؟
[ ماہنامہ سلوک و احسان شمارہ : ٢٨ : محرم : ١٤٢١ھ ، بحوالہ ٣٦٥ کہانیاں : ٣ / ١١٩ ]
پیارے بچو! دیکھا آپ نے ! اس دکان دار نے کیسے اپنے پڑوسی دکاندار کا خیال رکھا ، اسے نفع پہنچانے کے لیے اپنا گاہک اس کے پاس بھیج دیا ؛ اس لیے ہمیں بھی چاہئیے کہ ہم اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھیں ، انھیں ہمیشہ نفع پہنچانے کی کوشش کریں ، ان کا کبھی برا نہ چاہیں اور نہ ہی کبھی انھیں نقصان پہنچائیں ۔
22/12/2025
لئن شکرتم لازیدنکم ولئن کفرتم ان عذابی لشدید
22/12/2025
Respond with a suitable answer
22/12/2025
Rajab is one of the four sacred months in the Islamic calendar and holds great spiritual significance. In this blessed month, good deeds carry greater reward, and Muslims are encouraged to avoid sins and turn sincerely toward Allah.
Rajab also serves as a reminder that Ramadan is approaching. It teaches us not to wait for Ramadan to begin our journey of righteousness, but to start preparing ourselves from now. Increasing acts of worship such as prayer, recitation of the Qur’an, remembrance of Allah, and seeking forgiveness in Rajab helps purify the heart and builds spiritual strength.
This sacred month reminds us to return to Allah today, not tomorrow, and to make the most of the time we have been given in order to welcome Ramadan with a prepared heart and a renewed soul. ✨
#والدین
03/12/2025
*🍃سورہ یوسف ہمیں سکھاتی ہے*
کہ
*🪷قریب ترین لوگ آپ کو دھوکہ دے سکتے ہیں،*
*🪷ٹوٹے ہوئے دلوں کو پیار سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے*
*🪷مشکل کے بعد آسانی آتی ہے* *غمگین ہونا ناشکری کے برابر نہیں ہوتا،*
*🪷اور صبرکرنےوالوں کی انتہاخوبصورت ہوتی ہے۔*
✨