29/11/2021
عزیزان محترم، آداب!
ہم آ پ کو خدمت خلق اور موثر پیروکاری (Advocay) کیلئے بطور رضاکار اپنے عالمی نیٹ ورک میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔
ہمارے ساتھ بطور رضاکار شامل ہونے کیلئے آپ کو فقط ایک آن لائن فارم پر کرنا ہے اور ساتھ میں یہ عہد کرنا ہے کہ آپ ہر مہینے کم ازکم ایک دن یا پھر 15 منٹ روزانہ اللّٰہ تعالیٰ کی خوشنودی کیلئے کسی مفاد عامہ کے کام میں صرف کریں گے- آپ کو فلاحی کام کرنے کا طریقہ اور رہنمائی ہم فراہم کریں گے۔
ہمارا بنیادی مقصد پوری دنیا کے تمام رضاکاروں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا، ان کو منظم کرنا، ان کی استعداد کار بڑھانا، تنظیم سازی کرنا اور اجتماعی طور پر "پائدار ترقی برائے امن و خوشحالی" کیلئے انکو اپنے اپنے خطے/کمیونٹی میں مصروف عمل کرنا ہے۔
عزیزان من، ہمارے عالمی نیٹ ورک کا نام "ون ڈے فار یوور کمیونٹی، پلیز" ہے۔ آپ کی آسانی کیلئے والنٹیئر رجسٹریشن فارم کا آن لائن لنک نیچے دیا جا رہا ہے۔ مزید معلومات یا کسی بھی قسم کی رھنمائی کیلئے آپ نیچے دۓ ہوئے واٹس اپ نمبر پر رابطہ بھی کر سکتے ہیں- اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
والسلام!
عبد المالک اعظم
00923004922168
چیف کوآرڈینیٹر،
One Day for Your Community, please!
Dear Friends,
Greetings & Peace!
You are cordially invited to join our global network of volunteers and serve within your own communities as per your interest and easiness.
Online link of "Volunteers' Registration Form" is given below:
One Day for Your Community, please! (Help line: +923004922168/ Whats-app Number)