23/04/2022
آج ساری کلاس غیر حاضر رہی بچے نہیں آسکے کیونکہ وہ کل کے بم دھماکہ میں فوت ہو گئے تھے
کابل شاید دنیا کا واحد شہر ہے جسکا قبرستان شہر کی آبادی سے بڑا ہے ،زمانہ گزرا ، وقت بدلا ، دنیا بدل گئی نہیں بدلی تو کابل کی قسمت 💔😓
#کابل