Astana Alyia Athall Shreef

Astana Alyia Athall Shreef

Share

اللّٰہ ھُو حق ھُو

16/03/2026
11/03/2026

﴿مولا علی علیہ صلوۃوسلام کی یوم شہادت﴾

تاریخِ واقعہ: 19 رمضان المبارک، 40 ہجری۔
شہادت: 21 رمضان المبارک۔
مقام: مسجدِ کوفہ (عراق)
۔
قاتل: عبدالرحمان ابن ملجم۔
کیفیت: زہر آلود تلوار سے سر پر وار، جو سجدے کی حالت میں کیا گیا۔
پس منظر:
واقعہ: مولا علی (علیہ سلام) نمازِ فجر کے دوران امامت فرما رہے تھے جب قاتل نے حملہ کیا۔
مجرم: ابن ملجم کا تعلق خوارج (وہ گروہ جو مسلمانوں کے خلاف ہو گیا) سے تھا۔
تدفین: مولا علی (علیہ صلوۃ سلام) کو کوفہ (موجودہ نجف اشرف) میں سپردِ خاک کیا گیا۔
مولا علی (علیہ صلوۃ سلام) اسلام کے چوتھے خلیفہ اور پیغمبرِ اسلام کے چچازاد بھائی اور داماد ہیں۔

26/02/2026

کریم آق جی علیہ صلوۃ و السلام نے فرمایا

جس شخص کو خشک کھجور مل جائے تو وہ اس وہ سے روزہ کھولے ،

اور جسے نہ ملے تو وہ پانی سے روزہ افطار کرے کیونکہ وہ پاکیزہ ہے

حدیث نمبر 2066صحیح ابن خزیمہ

03/02/2026

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ شعبان المعظم کی پندرھویں شب کی عبادت بہت افضل ہے۔ فرمایا اس شب کو اللہ پاک اپنے بندوں کیلئے بیشمار در دانے اپنی رحمت کے کھول دیتا ہے ، اور فرماتا ہے کہ کون ہے جو آج کی رات مجھ سے بخشش طلب کرے اور میں اس کو عذاب دوزخ سے نجات دے کر اس کی مغفرت کروں۔

فرمایا آپ نے کہ اس شب کی عبادت کرنے والے پر دوزخ کی آگ اللہ پاک حرام کر دیتا ہے۔

شعبان کی پندرھویں شب کو غسل کرے۔ اگر کسی تکلیف کے سبب غسل نہ کرے تو صرف با وضو ہو کر دو رکعت تحیتہ الوضو پڑھے، ہر رکعتسال بھر کے نوافل

میں سورہ فاتحہ کے بعد آیتہ الکرسی ایک بار سورہ اخلاص تین تین بار پڑھنی ہے۔ یہ نماز بہت افضل ہے۔

شعبان کی پندرھویں شب دو رکعت نماز پڑھنی ہے۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد آئیتہ الکرسی ایک بار سورہ اخلاص پندرہ پندرہ مرتبہ ۔ بعد سلام کے درود شریف ایک سو دفعہ پڑھ کر ترقی رزق کی دعا کرے انشاء اللہ تعالیٰ اس نماز کے باعث رزق میں ترقی ہو جائے گی ۔

۲۵ پندرھویں شب ماہ شعبان آٹھ رکعت نماز چار سلام سے پڑھے ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر ایک ایک بار سورہ اخلاص پچیس مرتبہ پڑھنی ہے ۔ واسطے مغفرت گناہ یہ نماز بہت افضل ہے انشاء اللہ تعالٰی اس نماز کے پڑھنے والے کی اللہ پاک بخشش فرمائے گا۔

پندرھویں شب کو آٹھ رکعت نماز دو سلام سے پڑھے۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص دس دس مرتبہ پڑھنی ہے اللہ پاک اس نماز کے پڑھنے والے کے لئے بے شمار فرشتے مقرر کرے گا، جو اسے عذاب قبر سے نجات کی اور داخل بہشت ہونے کی خوش خبری دیں گے۔

شب پندرھویں چودہ رکعت نماز سات سلام سے پڑھے اور ہر رکعت میں بعد سورہ فاتحہ کے سورہ کافرون ایک بار سورہ اخلاص ایک بار سورہ فلق ایک بار ۔ سورہ ناس ایک بار پڑھتی ہے بعد سلام کے آیتہ الکرسی ایک دفعہ پھر سورہ توبہ کی آخری آیات لقد جاءكم رسول تا عظيم تک ایک بار پڑھے واسطے قبولیت دعا خواہ دنیا وی ہو یا دینی یہ نماز بہت افضل ہے
شپ پندرھویں بعد نماز مغرب کے چھ رکعتیں دو دو رکعت کرکےسال بھر کے نو
پڑھے ۔ پہلی بار درازی عمر بالخیر، دوسری بار دفع بلا ، تیسری بار مخلوق کا محتاج نہ ہونے کی نیت ہے ۔ ہر دوگانہ کے بعد سورہ لیتے ایک بار یا سورہ اخلاص اکیس بار اور اس کے بعد دعا نصف شعبان المعظم پڑھے۔

وران و تاب درم و روباکدُعَاء نِصْفَ شَعْبَانُ المُعظم

اللهُمَّ بَاذَا الْمَنْ وَلَا يُمَنْ عَلَيْهِ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ يَا ذَا الطَّولِ وَالْإِنْعَامِ لَا إِلَهَ إِلَّا أنْتَ ظَهرَ اللَّاحِينَ وَجَارَ الْمُسْتَجِيرِينَ ، وَ أمَانَ الخَائِفِينَ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ كَتَبْتَى عِندَكَ في أم الكتب شَقِيًّا أَوْ مَحْرُومًا أَوْ مَطْرُودًا أَن مُقَتَرا عَلَى فِي الرِّزْقِ فَاهُمُ اللَّهُم بِفَضْلِكَ شَفَا وَتِي وَحِرْمَانِي وَطَرْدِي وَاقْتِتَا رَرْ لِي وَالبِتَنى عِنْدَكَ فِي أُمِّ الْكِتٰبِ سَعِيدًا مَرُزُ وَقًا مُوَفَقًا لِلْخَيْرَاتِ فَإِنَّكَ قُلْتَ وَقَوْلُكَ الْحَقُّ فِي كِتَابِكَ الْمُنْزَلِ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّكَ الْمُرْسَلِ يَمْحُوا اللَّهُ مَا۲۶۲

يَشَاءُ وَيُثْبِتُ وَعِنْدَهُ أَمَّ الْكِتَبِ الهِي بِالتَّجَنِّي الْأَعْظَمُ فِي لَيْلَةِ النِّصْفِ مِنْ شَهْرِ شَعْبَانَ الْمُكَرَّم الَّتِي يُفْرَقُ فِيهَا كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ وَيُبْرَمُ أَنْ تَكْشِفَ عَنَّا مِنَ الْبَلَاءِ وَالْبَلْوَاءِ مَا نَعْلَمُ وَمَا لَا نَعْلَمُ وَانتَ بِهِ أَعْلَمُ إِنَّكَ أَنتَ الْأَعْزُ الأَكْرَمُ مَوَصَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلَّمَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ )

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad