17/05/2026
ماشاءاللہ بزم حسان پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان فقیدالمثال محافل حمد و نعت جو کہ آنے والے ہفتے میں منعقد ہو رہی ہیں
قرب و جوار کے دوست احباب ضرور شرکت فرمائیں
ایمان تازہ فرمائیں
Learn Quran Kareem Online at your home 🏡 at your time with Qualified Certified Tutors
17/05/2026
ماشاءاللہ بزم حسان پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان فقیدالمثال محافل حمد و نعت جو کہ آنے والے ہفتے میں منعقد ہو رہی ہیں
قرب و جوار کے دوست احباب ضرور شرکت فرمائیں
ایمان تازہ فرمائیں
گذشتہ سال بنیان مرصوص پاج فوج کی عظیم فتح معرکہ حق پہ پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا
05/05/2026
انا لله وانا اليه راجعون 😢
اللهم اغفر له وارحمه واسكنه الفردوس الأعلى يارب العالمين
ان بابا جی کو شہید کر کے ظالموں کو کونسی کامیابی مل گئی ؟
البتہ بابا جی کامیاب ہوگئے الحمدللہ
اللہ کریم حضرت کے درجات بلند فرمائے ، اللہ کریم ہمیں بھی انکے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ خوش قسمتی جوان ہیں کہ رب نے جوانی میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت و اطاعت مدحت کی توفیق عطا فرمائی ہے
درود شریف ضرور پڑھیں ، شئیر کریں
14/04/2026
ہزاروں ظلم سہہ کر لب کشائی وہ نہیں کرتے
خدا کے نیک بندے درد کا شکوہ نہیں کرتے
مزین سینہ رہتا ہے صدا عشق الہی سے
ولی اللہ اپنی شان کا دعوٰی نہیں کرتے
ترجمان مدارس دینیہ قائد وفاق المدارس العربیہ جانشین حضرت قاضی عبد الرشید صاحب رحمة الله عليه نور اللہ مرقدہ حضرت مولانا قاضی جنید رشید صاحب دامت فیوضہم مہتمم جامعہ فاروقیہ دھمیال کیمپ راولپنڈی کی خدمت میں بزم حسان پاکستان(راولپنڈی اسلام آباد) کے وفد کی آمد و ملاقات
اس ملاقات میں بزم حسان کے ذمہ داران نے قاضی صاحب کو بزم حسان کی کارکردگی کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی
حضرت قاضی صاحب نے بھی مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا خوب اکرام کیا قیمتی نصائح اور دعاؤں سے نوازا
اللہ کریم یہ محبتیں سلامت رکھے
بزم حسان کے ذمہ داران میں سینئر نعت خواں بزم حسان پاکستان ثناخوان مصطفٰی حافظ قاری صاحبزادہ بلال یوسف صاحب پرنسپل ادارہ جمال القرآن اسلام آباد
صدر بزم حسان راولپنڈی ثناخوان رسول حافظ کلیم حسانی صاحب
سینئر نائب صدر بزم حسان اسلام آباد نعت خواں حافظ قاری مطیع الرحمن فاروقی صاحب
سیکرٹری میڈیا سیل بزم حسان ثناخوان مصطفٰی حافظ قاری فرحان مخلص صاحب شامل تھے