Islam and MY LIFE

Islam and MY LIFE

Share

Islamic information.

Islam is a peaceful religion.The holy prophet life is sambolic life for the whole mankind.sufi is a part of Islam if containing basic fundamentals of Islam,

23/06/2026

‏زہن کا کام کرنا ، مطلب جگاڑ کی تلاش ✨
یہی وہ وقت ہوتا ہے جب آپ کو بہترین سوچنا ہوتا ہے اور بہترین کچھ کر گزرنے کی کوشش ہوتی ہے ۔
ڈر ، کو جو لوگ ایک طرف رکھ دیتے ہیں وہی اپنی زہانت کا استعمال مثبت کر گزرتے ہیں ۔
کیا آپ متفق ہیں اس زہین عمل سے 👇؟. ゚viralシ #جون

22/06/2026

"مَنْ دَلَّ عَلَى خَيْرٍ فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِ فَاعِلِهِ"
نیکی کی راہ دکھانے والا، خود نیکی کرنے والے کے برابر اجر پاتا ہے۔🌺
یعنی تم محض لنک بھیجو گے، اور دوسرا پڑھے گا تمہیں بھی اُتنے اجر ملے گا جتنے اُسے مل رہے ہیں۔
💌 آپ بھی اس خیر کا حصہ بنیں
✅ دوستوں، بہنوں کو گروپ میں شامل کریں

22/06/2026
22/06/2026

by Lynda Crush

22/06/2026

الو کی ایمانداری ゚viralシ #جون

22/06/2026

The road ends here❌

Pakistan, Netherlands & Ireland bow out of the ICC Women’s T20 World Cup and the race to the semifinals is heating up! 🔥

Which teams do you think will reach the semi-finals? 👀

Up next 👉 NZ vs SCO | TUE, 23 JUNE, 2:30 PM

21/06/2026

صاحب کہاں مل جل کر کرتے ہیں ゚viralシ #جون

21/06/2026

محمد رضوان اپنی شہزادیوں کے ہمراہ

21/06/2026

سنٹریل کنٹریکٹ حاصل کرنے کیلیے ایک شرط یہ رکھی گئ ہے کہ پلئیر کا ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا ضروری ہے

سپورٹس جرنسلٹ سلیم خالق نے دعوی کیا ہے کہ چونکہ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیلتے تو ممکن ہے ان دونوں کو سنٹریل کنٹریکٹ نا ملے

21/06/2026

*باپ وہ سایہ ہے جو زندگی کو سکون دیتا ہے، اور جس کے جانے کے بعد دنیا کی ہر خوشی ادھوری لگتی ہے*
جن کے والد اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں، اللّٰه تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے، اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اُن کی قبروں کو نور سے بھر دے۔ آمین 🤲
*اور جن کے والد ساتھ ہیں، اُن کی قدر کریں کیونکہ یہ نعمت دوبارہ نہیں ملتی۔*❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad
440000