دور حیات میں ہر چیز میسر ہے لیکن
کہاں سے لاؤں میں اپنے مزاج کے لوگ
Q Care Online Education
"Learn Quran Correctly by Q Care"
We Provide Services in UK, Canada, USA and all Over the World.
Aal Imran
Verse 165
Ahadees Mubarak.
Mairay AAqa nain farmaea!
*نواں پارہ*
اس پارے میں دو حصے ہیں:
۱۔ سورۂ اعراف کا بقیہ حصہ
۲۔ سورۂ انفال کا ابتدائی حصہ
(۱) سورۂ اعراف کے بقیہ حصے میں چھ باتیں یہ ہیں:
۱۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تفصیلی قصہ
۲۔ عہد الست کا ذکر
۳۔ بلعم بن باعوراء کا قصہ
۴۔ تمام کفار چوپائے کی طرح ہیں
۵۔ قیامت کا علم کسی کو نہیں
۶۔ قرآن کی عظمت
بلعم بن باعوراء کا قصہ:
فتح مصر کے بعد جب بنی اسرئیل کو قوم جبارین سے جہاد کرنے کا حکم ملا تو جبارین ڈرگئے اور بلعم بن باعوراء کے پاس آئے کہ کچھ کرو، بلعم کے پاس اسم اعظم تھا، اس نے پہلے تو اس کی مدد سے منع کیا، مگر جب انھوں نے رشوت دی تو یہ بہک گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام اور بنی اسرئیل کے خلاف بد دعائیہ کلمات کہنے شروع کیے، مگر اللہ تعالیٰ کی قدرت کہ وہ کلمات خود اس کے اور قوم جبارین کے خلاف نکلے، اللہ تعالیٰ نے اس کی زبان نکال کر اس کو کتے کی طرح کردیا۔ [ARABIC]فمثله كمثل الكلب[/ARABIC]
(۲) سورۂ انفال کا جو ابتدائی حصہ اس پارے میں ہے اس میں تین باتیں یہ ہیں:
۱۔ غزوہ بدر اور مال غنیمت کا حکم
۲۔ مومنین کی پانچ صفات
۳۔ چھ بار مومنین سے خطاب
مومنین کی پانچ صفات یہ ہیں:
(۱)خشیت (۲)تلاوت (۳)توکل (۴)نماز (۵)سخاوت (آیت:۲و۳)
چھ بار مومنین سے خطاب:
(۱) آیت: ۱۴ (اے ایمان والو! میدان جنگ میں کفار کے مقابلے سے پیٹھ نہ پھیرنا)
(۲) آیت: ۲۰ (اے ایمان والو! اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو)
(۳) آیت: ۲۴ (اے ایمان والو! اللہ اور رسول جب کسی کام کے لیے بلائیں تو ان کا حکم قبول کرو)
(۴) آیت: ۲۷ (اے ایمان والو! نہ اللہ اور رسول سے خیانت کرو نہ اپنی امانتوں میں)
(۵) آیت: ۲۹ (اے ایمان والو! تم اللہ سے ڈرو گے تو وہ تمھیں ممتاز کردے گا اور تمھارے گناہ معاف کردے گا)
(۶) آیت: ۴۵ (اے ایمان والو! دشمن سے مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو اور اللہ کو یاد کرو)
*Q Care Online Education*
_Learn Quran Correctly_
>Are you Looking for the Best Platform for the Correct Learning of Quran?
>Q Care Online Education Provides Effective Services to Soothe your Concerns.
>We offer Several Courses to Increase Your Knowledge of the Quran.
>We are going to Deliver the Necessary Islamic Knowledge into the Enthusiastically Young Minds.
>We are Offering Online Quran Classes for Females & Kids.
>Only One to One Classes.
>We Offered our Services in UK, Canada, USA, Pakistan and all Over the World.
>Free Trial Classes and Flexible Timings.
>Only Female Tutors.
>Our Tutors are Highly Qualified and Experienced with Genuine Pronunciation and Correct Tarteel.
*_COURSE DETAILS_*
• Basic Qaida
• Nazra with Tajveed
• Tajweed and Tarteel Course
• Ahadees Course
• Namaz lessons
• Masnoon Duas
🛑 Free Trial:
~ A Free Trial Class will be Conducted before Registration to check our Atmosphere and Skills of our Tutors.
A Brief Interaction session with Parent. That will Surely assist both Students and Parents to Reaching a Certain Decision.
*We WholeHeartedly Welcome You to _Q Care Online Quran Learning_ where Your Child will Grow Spiritually*
26/03/2023
خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ.
"The best of you are those who learn the Qur’an and teach it”
"Learn Quran Correctly by Q Care"
We Provide Services in UK, Canada, USA and all Over the World.
"Learn Quran Correctly by Q Care"
We Provide Services in UK, Canada, USA and all Over the World.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisal Mosque
Islamabad
44000