09/09/2023
کاش کہ ہم بھی حقیقی معنوں میں احتیاج الی الناس کی بجائے رجوع الی اللہ اور نظام زندگی بصر کرنے کی سعادت اور درد دل سے شھادت کی موت کی تمناء اور نیت صدق دل سے کریں تو خدا تعالیٰ کے دربار میں سو فیصد امید ہےکہ وہ ہمیں بھی اپنی کرم نوازی سے دنیاں وآخرت کی اس طرح کے نعمتوں سےنوازیں گے لا تقنتوا من الرحمت اللہ ۔