کل ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
لہذا کل تعلیمی ادارے بند رہے گا
IMSB VI-X G-8/1
IMSB VI-X G-8/1 FEDERAL DIRECTORATE OF EDUCATION ISLAMABAD
06/09/2024
'یوم دفاع' کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں طلبہ نے تقاریر اور ملی نغموں کی صورت میں وطن عزیز سے محبت وعقیدت کے اظہار کے ساتھ ساتھ دفاع وطن کے لیے بھرپور عزم کا اظہار کیا۔
تقریب میں پرنسپل ادارہ جناب محترم محمد عرفان صاحب اور سابقہ FGTA کے صدر جناب اظہر اعوان صاحب نے طلبہ سے ۶ ستمبر کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔
06/09/2024
۶ستمبر ۲۰۲۴ کے حوالےسے پروگرام
06/08/2024
تعطیلات موسم گرما
کے
اختتام پر
آج پہلے دن اسمبلی میں
طلبہ کو خوش آمدید کہنے کے ساتھ ساتھ انہیں
'یوم استحصال کشمیر'
ڈینگی سے بچاو کی تدابیر
اور
ادارے کو صاف ستھرا رکھنے کے حوالے سے ہدایات دی گئیں۔
10/06/2024
Google Education plus training at IMSG G-9/3 ISLAMABAD
10/06/2024
Google Education Plus Training
IMSG G-9/3 ISLAMABAD
04/06/2024
نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیولپمنٹ (NCHD) کے پراجیکٹ 'ایک پڑھائے ایک' (EOTO) کے لیڈ ٹرینر جناب شمس صاحب پرنسپل سکول ھذا جناب محمد عرفان صاحب کے ہمراہ ادارے میں جاری پراجیکٹ کلاس کا معائنہ کیا، پراجیکٹ کی اہمیت کے ساتھ ساتھ طلبہ کے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔ اس موقع پر فوکل پرسن جناب فاروق اعظم صاحب، اساتذہ رحیم دارزصاحب اور محمد ابراہیم صاحب بھی موجود ہیں۔
29/05/2024
21/05/2024
آجمورخہ 20 مئی کو اساتذہ کمیونٹی کی نڈر بہادر اور بےباک سیاسی ،سماجی شخصیت جناب اظہر اعوان صاحب نے اسلام آباد ماڈل سکول فار بوائز کھنہ نئی آبادی کا وزٹ کیا جمعہ کے روز اساتذہ کرام اور پرنسپل سکول ھذا کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ پر شدید غم وغصہ کا اظہار اساتذہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔اور سٹاف میٹنگ میں اس معاملے پر تمام سٹاف ممبران کی رائے لی اور معزز اساتذہ کی رائے کےعین مطابق معاملہ کو منطقی انجام تک پہنچانے کاعزم کیا۔اس موقع پر معززین علاقہ سے بھی رابطہ کیا گیا اور یہ دلخراش واقعہ ان کے نوٹس میں لایا گیاساتھ ہی ساتھ تھانہ کھنہ کے ایس ایچ او سے رابطہ کیا اور فوری طور پر ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا اور بتایا کہ ایف آئی آر درج نہ ھونے کی صورت میں ھم احتجاج کا حق محفوظ رکھتے وفد میں جناب خادم حسین مشوری صاحب محمد ابراہیم صاحب اور انور محبوب صاحب شامل تھے۔
14/05/2024
ایجوکیشن کمیونٹی کے ہر دلعزیز رہنما بانی جیک اور لگاتار تین مرتبہ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ھونے والے اظہر اعوان صاحب کی قیادت میں اج ڈی جی ایف ڈی اصف نیازی صاحب کو خوش امدید کہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ان کی تعیناتی پوری کمیونٹی کے لے نیک شگون ھو گی
05/05/2024
Special events
To meet my best friend Mr. Muhammad Tahir Rabbani sb in a happy mood
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
ISLAMABAD
Islamabad
44000