Islamabad Cadet College

Islamabad Cadet College

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamabad Cadet College, School, Simly Dam Road, Islamabad.

25/03/2023

Ramazan Mubarik to everyone.

We hope that everyone is doing good. It's been 18 years now when we all experienced the earthquake at ICC in 2005. We hope everyone is fine now with the last earthquake. We would love to hear your memories about that incident. We all know We can't forget that. The school management was kind enough to stay with us in that difficult time.

Share your thoughts and let's start a chitchat after a long time.

Photos from Islamabad Cadet College's post 09/11/2017

Assalamu alaikum everyone.
Here are some recent photographs of this building.
Hope you all recall the memories :")

Cadet college changed To University 08/10/2016
Photos 31/12/2014

AZLAN SHAH
Nick name in College?

31/12/2014

By Sir Farooq

عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ علم استاد سے شاگردوں کو منتقل ہوتا ہے۔ لیکن بعض اوقات یوں بھی ہوتا ہے کہ شاگرد اپنے استاد کو بھی علم کی دولت دے سکتے ہیں۔

ہر دو طرف لینے والی خُو درکار ہوتی ہے اور بس۔

میں جب ماضی بعید میں اسلام آباد کیڈٹ کالج میں بطور انگریزی و اردو لیکچرار کے تعینات تھا، میں نے بھی اپنے ایک شاگرد سے ایک کلمے کا صحیح استعمال سیکھا تھا۔ وہ کلمہ ہم سب کو بچپن سے ہی یاد کروا دیا جاتا ہے لیکن ہم اس کے استعمال میں کنجوسی کرتے ہیں۔ میرا وہ شاگرد عزیز، اس معاملے میں بہت سخی تھا۔

جب کبھی تعطیلات کے بعد میرا اور اس کا آمنا سامنا ہوتا۔ اور میں حسب معمول سب سے ان کے ماں باپ وغیرہ کی بابت معلوم کرتا تو ایک آواز ہمیشہ میرے کانوں میں رس گھولتی تھی۔

وہ آواز تھی وقاص راجہ کی۔

وقاص، کیسے تھے ماں باپ؟

سر، شکر الحمدللہ ۔

اور باقی سب معاملات کیسے رہے؟

الحمدللہ ، سر۔ اللہ کا شکر۔

الغرض جب بھی اس قسم کا کوئی سوال کیا۔ ہر جواب سے پہلے الحمدللہ۔ الحمدللہ ۔ کی آواز آتی اور میں اسٹاف روم میں بیٹھ کر کافی دیر تک آنکھیں بند کئے وقاص راجہ کے انداز میں الحمدللہ کہتا رہتا۔

میں اس تحقیق میں رہا کہ وقاص کی یہ عادت کس طرح پختہ ہوئی ہو گی۔

ایک روز وقاص کے والد صاحب راجہ عنایت (اگر میں نام غلط نہیں لے رہا) کالج میں تشریف لائے۔ شاگرد اپنے اساتذہ کے کرتوت والدین کو بتاتے رہتے ہیں۔ میں بھی بہت سے گھروں میں خاصا بدنام تھا۔ اور میرے شاگردوں کے والدین، دادے دادیاں اور نانے نانیاں مجھ سے ملنے کالج پہنچ جایا کرتے تھے۔ ان کے خیال میں میں ایک عمر رسیدہ استاد تھا جو نالائق سے نالائق شاگرد کو لائق بنا سکتا تھا۔

یا شاید اس کے علاوہ بھی میرے بارے میں میرے شاگرد باتیں کرتے تھے۔ ایسی باتیں جو قیامت کے دن اللہ کریم کے سامنے پیش کیجائیں گی۔ اور مجھے شرمندگی نہیں ہو گی۔

خیر، میں آپ کو بتا رہا تھا وقاص راجہ کے والد محترم کی کالج میں تشریف آوری کا احوال۔

ان سے ملاقات ہوئی۔ بہت تپاک سے ملے۔

وہی لہجہ، وہی انداز۔

وہی بات بات پہ الحمدللہ۔ الحمدللہ۔

میری تحقیق کا سفر یہاں پہنچ کر مکمل ہوگیا۔ اگرچہ راجہ عنایت صاحب تک یہ کلمہ کیسے پہنچا۔ یہ تحقیق مزید جاری رکھی جا سکتی ہے۔ کیونکہ تحقیق کبھی ختم نہیں ہوتی۔ تحقیق کرنے والے ختم ہو جاتے ہیں۔

میں بھی ہمیشہ اللہ کریم کے شکر کا عادی رہا ہوں۔ لیکن وقاص راجہ کے الحمدللہ کہنے کا انداز مجھے اس قدر بھا گیا کہ میں نے بھی وہی انداز سیکھ لیا۔

اب مجھ سے کوئی ملتا ہے اور میرے معاملات کے بارے میں مجھ سے سوال کرتا ہے تو میں وقاص راجہ کی طرح بول اٹھتا ہوں

شکر، الحمدللہ

جب والدین شاکر ہوں تو بچے شکر الحمدللہ سیکھ جاتے ہیں۔
وقاص کے چھوٹے بھائی بھی اسی کی ڈٹو کاپی بنتے چلے گئے۔ اور یہ سب میری آنکھوں کے سامنے ہوا تھا۔

شکر الحمدللہ۔

تو اگر آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ہو تو ایک دفعہ شکر الحمدللہ کہہ دیں۔ ہو سکے تو لکھ دیں۔

بہتر ہو گا اللہ کریم کے شکر کی عادت پختہ کر لیں۔

شُکر بڑھتا ہے تو کفر کم ہو جاتا ہے۔
کُفر کا زور ٹوٹتا ہے تو راستے منور ہو جاتے ہیں
راستے منور ہوں تو منزل تک پہنچنا آسان ہو جاتا ہے۔

اور منزل ہے
اللہ کریم کی رضا۔

اور اللہ کریم کی رضا کیا ہے؟
نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کامل اتباع۔فکری و نظریاتی طور پر اور عملی طور پر۔ اور نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رضا کیا ہے؟

اللہ کی رضاپہ راضی رہنا۔

بس اتنا کہنا تھا۔ شکر الحمدللہ

01/11/2014

Logo itniii khamoshi kiun hai???

10/07/2014

What if we'll arrange a REUNION ???

Photos 10/03/2014

And Your House were??

21/01/2014

Message from Principal of ICC for all of Us:
"Thank you students for your excellent work remembering ICC and the golden days you along with your friends spent over there. We pray for all of you a great success in your life."

05/01/2014

Some more pictures & videos coming soon.....

Photos 01/12/2013

very Old One..

29/11/2013

guys! lets start a competition..
sab koi na koi picture jo ICC main hu group photo or it can be anything, page pe inbox karein and the last date is 6th Dec,13 pher hum aik competetion shuru karein gay aur dekheyin gay kis k kitnay likes hutay hain aur koun winner huta ha ..
And the time Starts Now..

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Simly Dam Road
Islamabad