عٙالٙم کی باتیں

عٙالٙم کی باتیں Welcome to our page devoted to government job hunting! We're here to assist you

Permanently closed.
FPSC , Inspector ANFCase 128/2022List of Shortlisted Candidates for Interview
27/03/2024

FPSC , Inspector ANF
Case 128/2022
List of Shortlisted Candidates for Interview

24/02/2024

Welcome to our page devoted to government job hunting! We're here to assist you, whether you're a recent graduate or a seasoned professional, in navigating the public sector job market. We provide valuable resources, timely updates, and expert tips to help you secure your ideal government position. Stay informed about job openings, application processes, and exam notifications to enhance your chances of success. Join our supportive community for guidance and assistance throughout your job search journey. Let's collaborate to access promising career opportunities in government service!

آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہےمیرے  گفتار  کی  دیرینہ روش زندہ  ہےآج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلافمیرے سینے میں بغا...
24/07/2023

آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے

آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے

عامر عثمانی

شاید زندگی ہمیں اپنے گھر بُلا کر مہمان نوازی کرنا بھول گئی۔امریتا پریتم
13/07/2023

شاید زندگی ہمیں اپنے گھر بُلا کر مہمان نوازی کرنا بھول گئی۔

امریتا پریتم

بہت سے لوگوں کی زندگی میں، ہردور میں اور ہر سماج میں یہی ہوتا ہے،یعنی وہ آگے بڑھنا نہیں چاہتے،اپنی زنجیروں سے،اپنی عادات...
13/07/2023

بہت سے لوگوں کی زندگی میں، ہردور میں اور ہر سماج میں یہی ہوتا ہے،یعنی وہ آگے بڑھنا نہیں چاہتے،اپنی زنجیروں سے،اپنی عادات سے،رسم و رواج سے،اندھے مذہبی اور سماجی عقائد سے چمٹے رہنا چاہتے ہیں۔

13/07/2023

مولانا رومی رح سے کسی نے پوچھا:
زہر کیا ہے؟
جواب دیا:
ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زیادہ ہو،وہ زہر ہے۔خواہ وہ قوت ہو،اقتدار ہو،دولت ہو،بھوک ہو،لالچ ہو،محبت ہو یا نفرت•

اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا میں ماں کی اولاد کیلئے سب سے بڑی دلجوئی کیا ہے  تو میں کہوں گا ۔۔اپنی اولاد کی آنکھوں میں ...
07/07/2023

اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ دنیا میں ماں کی اولاد کیلئے سب سے بڑی دلجوئی کیا ہے

تو میں کہوں گا ۔۔

اپنی اولاد کی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں سے نیچے نا گرنے دینا ۔۔

اور اُنہیں واپس دھکیل کر ہونٹوں پر مسکراہٹ سجا کر کہنا ۔۔۔

کہ ہاں میں ہوں نا ،غموں اور تکلیفوں کو تمھارے پاس سے بھی نا گزرنے دوں ۔۔۔

19/05/2023

حسین عورت آنکھ کے لئے جنت ؛ دل کیلئے دوزخ اور جیب کیلئے ویرانی ہے ۔

04/01/2023

برطانیہ کا ایران پر بڑا وار

02/01/2023

آزاد کشمیر پر بھارت کا ممکنہ حملہ
پاکستان جوابی وار کیلئے تیار
انجام کیا ہوگا؟
مکمل زمینی حقائق

31/12/2022

بریکنگ نیوز ،عمران خان حکومتی کھیل کا پانسہ پلٹنے کو تیار.. سب سے خطرناک چال پر کپتان ذہنی طور پر تیار؟ صدیق جان کے انکشافات

Address

Islamabad
440000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عٙالٙم کی باتیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category