Shahid bilal Jami

Shahid bilal Jami

Share

السلام و علیکم اگر آپ اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں تو آپ ہماری خدمات حاصل کرسکتے ہیں

07/02/2024
07/02/2024

آخری جماعت اسلامی ہی ضروری کیوں ؟

20/01/2024

اسلام میں عزت و فضیلت والا کون # # # # # # # # # # # #
مقبولیت کا معیار کیا ہے # # # # # # # # # # # # # # # #
Islamic # # # # # # # # # # Shahid # # # # # # # # # # # # # # Jami
Short # # # # # # # # # # # # # # #
Follow my page # # # # # #
Shahid bilal Jami
# # # # # # # # #:
# # # # # # # # # # # #

11/01/2024

اگر زلزلہ کے جھٹکے پر آپ ڈر گئے ہوں تو
جلداز جلد
جن کے زمینوں پر قبضہ کیا ہے وہ واپس کردیں۔

بہنوں کے حقوق جلد از جلد ادا کریں۔

ماں باپ کے مالی حق ادا کریں۔فیس بک پر تصویر اپلوڈ کرنے سے ثواب نہیں ملتا۔

تکبر غرور سے توبہ کریں۔

رشتہ داروں کے حقوق ادا کریں۔

اگلے زلزلے کا انتظار نہ کریں جب زمین اپنا بوجھ باہر پھینک دے۔

07/01/2024

صحابہ کرام نے آپﷺ کی تدفین سے متعلق آپس میں مشورہ کیا کہ آپﷺ کی تدفین کہاں کی جائے تو حضرت ابوبکرؓ نے ہی فیصلہ فرمایا کہ آپﷺ کی تدفین آپ ہی کے حجرے میں کی جائے، کیونکہ میں نے نبی کریمﷺ سے ایسا ہی سنا:

(سنن ابن ماجہ: 520/1)

27/10/2023

خطبہ جمعتہ المبارک شاہد بلال جامی

24/10/2023

الحمدللہ ایک عیسائی فیملی جوڑے کو اور ایک غیر مسلم بھائی کو کلمہ پڑھوا کر مسلمان کیا گیا میں مسلم برادری کیطرف سے انہیں اسلام کی دہلیز پر قدم رکھنے پر خوش آمدید کہتا ہوں # # # # #::

Alhamdulillah, a Christian family couple and a non-Muslim brother were converted to Islam by reciting the kalma. I welcome them from the Muslim community for stepping on the threshold of Islam.
Islamic speaker #
Shahid #
Jami
# # # # # # # # # # #

11/10/2023

اس نادر تصویر میں مسجد اقصیٰ اور اس کا اصل سرمئی گنبد نمایاں ہے اور اس کے عقب میں قبۃ الصخرہ یعنی سنہری گنبد نظر آ رہا ہے، جسے عموماً غلطی سے مسجد اقصیٰ سمجھا جاتا ہے۔ اس تصویر سے مقصد یہ غلط فہمی دور کرنا ہے جو اخبارات و جرائد اور ذرائع ابلاغ کی روش کے باعث عام ہے کہ خبر مسجد اقصیٰ کی ہوتی ہے اور تصویر قبۃ الصخرہ یعنی سنہری گنبد کی لگا دی جاتی ہے جبکہ ہر مسلمان کے لیے مسجد اقصیٰ کو صحیح پہچاننا ضروری ہے کیونکہ یہی قبلۂ اول اور مسلمانوں کا تیسرا مقدس ترین مقام ہے اور ذرائع ابلاغ، خصوصاً غیر ملکی، یہ چاہتے ہیں کہ مسلمان مسجد اقصیٰ کو بھول جائیں۔

حوالہ: اطلس فتوحاتِ اسلامیہ، تالیف: احمد عادل کمال،
ترجمہ و اضافہ محسن فارانی، ناشر: دارالسلام

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Islamabad