10/02/2024
*Important Urdu MCQs*
3: اردو کا پہلا ڈراما کون سا ہے؟
*جواب: اندر سبھا*
4: "راجہ گدھ" کے مصنف کون ہے؟
*جواب: بانو قدسیہ*
5: مرزا غالب کہاں پیدا ہوئے؟
*جواب: آگرہ*
6: فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا؟
*جواب: 1962*
8:ماہ تمام کس کا مجموعہ ہے؟
*جواب: پروین شاکر*
9: علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟
*جواب: اسرارِ خودی*
10: اردو فسانہ "گڈریا" کس کی تخلیق ہے؟
*جواب: اشفاق احمد*
11:خدائے سخن کس کا خطاب ہے؟
*جواب: میر تقی میر*
12: علامہ اقبال کا پہلا اردو مجموعہ کلام کون سا ہے؟
*جواب: بانگِ درا*
13: اردو کا پہلا ناول کون سا ہے؟
*جواب: مراۃ العروس*
14:طفل مکتب سے کیا مراد ہے؟
*جواب: نا تجربہ کار*
15: علامہ اقبال کا شعری مجموعہ جو انکی وفات کے بعد شائع ہوا؟
*جواب: ارمغانِ حجاز*
16: آب حیات کے مصنف کون ہے؟
*جواب: محمد حسین آزاد*
17: اردو کا پہلا اخبار کون سا ہے؟
*جواب: جام جہاں نما*
18:چچا چھکن کس کا کردار ہے؟
*جواب : امتیاز علی تاج*
19: مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت ہے؟
*جواب: مزاح نگاری*
20: فیض احمد فیض کہاں پیدا ہوئے؟
*جواب: سیالکوٹ*
*Share WhatsApp channel to ur Friends*
https://whatsapp.com/channel/0029VaGpUV4L2AU0QZChLf1f