24/09/2026
آج ہمارے گھر میں ایک چھوٹی سی آزمائش آئی ہے۔ ہمارے پیارے بچے اذان کے بازو کی2 ہڈی ٹوٹ گئی ہے، جس کی وجہ سے اسے پلستر لگا ہے اور وہ تکلیف میں ہے۔
ایک چھوٹے بچے کے لیے ہاتھ کو اس طرح بندھا ہوا دیکھنا اور کھل کر نہ کھیل پانا دیکھ کر بہت تکلیف ہو رہی ہے، لیکن ہم اللہ تعالی کی رضا میں راضی ہیں اور اسی سے شفا کی امید رکھتے ہیں۔