04/05/2026
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سلانوالی کے زیر اہتمام حلقہ درود کا اہتمام محترم بلال فاروق صدر ایم ایس ایم تحصیل سلانوالی رہائش گاہ پر کیا گیا
درود و سلام کے بعد اخر پر حضور سیدی شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کا فکری خطاب بھی سنایا گیا
20/04/2026
ایم ایس ایم تحصیل سلانوالی کے زیر اہتمام ہفتہ وار حلقہ درود ضلعی صدرMSMکی رہائش گاہ کیا گیا
درود و سلام کے بعد ثناء خوانی اور آخر پر حضور سیدی شیخ الاسلام کا فکری خطاب بھی سنایا گیا
*MSM Tehsile Sillanwali District Sargodha south*
08/10/2023
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ نوشہرہ کھوکھراں تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا جنوبی کے زیر اہتمام ہفتہ وار حلقہ درود منعقد ہوا ۔۔ درود پاک کے بعد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کا ویڈیو خطاب بھی سنایا گیا
26/05/2023
Congratulations MSM North Punjab on holding two positions tehseel wise in membership campaign 2023 all over Pakistan.
Zindabad ✌️❤️
30/04/2023
یکم مئی ۔۔۔۔ یومِ مزدور
اس شہر میں مزدور جیسا دربدر کوئ نہی
جس نے بناۓ سب کے گھر اسکا گھر کوئ نہیں۔