13/07/2025
Al Hidaya online quran Academy
Teacher of Quran
13/07/2025
دور حاضر میں والدین کا اپنے بیٹوں کی زندگیاں برباد کرنے میں کردار
بچہ جب بلوغت کی عمر کو پہنچتا ہے تو اس وقت والدین کا یہ فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کو ان احساسات اور ذہنوں میں ابھرنے والے جذبات اور جسم میں تبدیلیوں کے بارے آگاہ کریں دور حاضر میں بچوں کو ان معلومات کے بارے آگاہی فراہم کرنا بہت ضروری ہے اس میں کوئ شرم کی بات نہیں اگر والدین اپنا فرض نہیں نبھائیں گے تو بچے گناہوں کی دلدل میں بھٹک جائیں گے جس کا انجام بہت بھیانک ہے افسوس کہ زیادہ والدین آج بھی اپنے بچوں کی تربیت پر توجہ نہیں دیتے اگر کوئی بچہ گھر والدین سے شادی کا بولے تو اسے یہ کہہ کر خاموش کرا دیا جاتا ہے کہ ابھی تمہاری پڑھائی کا وقت ہے یاد رکھیں جب انسان کو بھوک لگتی ہے تو انسان کے سامنے کھانا بھی موجود ہو اور یہ کہا جاۓ کہ اسے کھانا نہیں تو بھوک برداشت نہیں ہوتی ایسے ہی بلوغت کے بعد ذیادہ دیر تک بچوں کی شادی میں تاخیر سے بچوں کے خیالات ان فتنوں کے دور میں بھٹک جاتے ہیں پھر چاہے بچہ پڑھائی مکمل ہی کیوں نہ کر لے اس کے ذہن میں خیالات آتے ہیں کہ پڑھائی کم سے کم 25 سال کی عمر تک مکمل نہیں ہوگی پھر والدین یہ کہیں گے کے اب کوئی اچھی جاب تلاش کرو جاب اگر مل بھی گئی تو 35 سے 50 ہزار تک بہت مشکل سے ملے گی پھر گھر بنانا اور شادی کیلئے لڑکی کا زیور بنوانا شادی پر ہونے والے اخراجات کیلئے رقم کو جمع کرنا جو کے ان سب چیزوں کی رقم کو ملایا جائے تو آج کے نوجوان ان سب اخراجات کو سوچ کر اپنی جوانی انہیں کاموں میں ڈھلتی نظر آتی ہےپھر وہ مزید ڈپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں اگر ہم آج کے نوجوانوں کے پاس بیٹھ کر تسلی سے بات کریں تو یقیناً ہر نوجوان اس ٹنشن میں مبتلا ہے اگر اب مزید تاخیر کی گئی اور والدین نے اپنی سوچوں کو بچوں کیلئے وسیع نہ کیا تو میرے خیال سے آنے والے کچھ عرصہ میں اس کا انجام بہت برا ہوگا دوسری طرف اگر لڑکیوں کے اپنے خیالات ایسے ہو چکے جیسے کوئ شہزادے کا رشتہ آۓ تو ہی قبول کرنا ہے اب وہ شہزادہ کہاں سے آۓ جو گناہوں سے بھی پاک ہو اور دولت مند بھی ہو کے شہزادیوں کو کسی چیز کی کمی نہ ہو اگر کوئی لڑکی اپنے گھر والوں کو بتا ہی دے کہ میں فلاں شخص سے شادی کرنا چاہتی ہوں تو وہاں پر یا تو بھائیوں کو غیرت یاد آ جاۓ گی یا پھر گھر والے کوئ نقص تلاش کرنا شروع کر دیں گے وہاں پر اس لڑکی کے جزبات کو نہیں سمجھا جائے گا حالانکہ شریعت میں لڑکی کو مکمل اختیار ہے اپنی مرضی سے رشتہ چننے کا افسوس اس بات پر کے اگر کسی بچی نے بات کر ہی دی ہے تو اس کا مطلب ہے وہ خود چاہتی ہے تو کیا ضرورت اس کی محبت کو نفرت میں بدلنے کا۔
تحریر !
حافظ محمد رمضان مصطفوی
01/09/2024
صرف وہ مردو خواتین رابطہ کریں جو فرانس میں رہتے ہیں شکریہ -
10/06/2024
08/05/2024
Eid Special- Let’s Meet for a Retreat
On Sunday, the 28th of April, MWL South Zone organised its 9th 'Let’s Meet' program in Barking, London.
The topic of this Eid-Special session was “Finding Happiness through Changing our Perspectives”. Dr Saeeda Soomro, GS South Zone hosted the event, while Dr Samra Mursaleen led the discussions by contributing her valuable input with the references from Islam and Science.
New sisters joined and participated actively in discussion, these revolved around current challenges and how everyone deals with them according to their own capacity.
Dr Samra Mursaleen beautifully explained the importance of connecting to Allah Almighty and the Prophet ﷺ as key to success in both worlds.
She went on to explain to achieve a deep sense of happiness and inner peace one must develop love & connection with Allah Almighty and the Holy Prophet, peace be upon him & their teachings.
Dr Samra emphasised that understanding our purpose on earth & knowing that everyday we are getting closer to the grave should give us a sense of urgency to do as many good deeds as we can , and gaining the pleasure of our Creator who we will ultimately answer to.
She concluded that living our lives in acts of service to others is also very important for our mental and emotional wellbeing. This is because when we are helping others, neurotransmitters are released into the brain which in turn increase happiness , decreases anxiety, reduces the feeling of depression, counteract the effects of the stress hormone, cortisol. This in return provides the person who has done the good deed a sense of satisfaction.
The participants appreciated the format of the program which allowed them to express their thoughts in a relaxed environment and learn from each other.
They also volunteered to contribute towards the program arrangements and shared their valuable feedback. Next session will be held on 26th of May 2024 inshAllah.
08/05/2024
18/04/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad