QAU updates

QAU updates

Share

We are privileged having you here. You would find latest notifications, updates in and around QAU .

15/03/2023

Quaid I azam University will resume its academic activities from next week hopefully. Please wait for the official notification. Moreover, the resolution of issues would be attained soon. Therefore, pack your bags and put status of travelling back towards university.

05/03/2023

‏سورهيه پُٽَ سِنڌ جا سهڻا لڳن شھزور،
پائِن ٽوپِيُون اجرڪ، صفا زورَا زور
مٺڙا ماڻھون مور، سنڌي پُٽ سنڌ جا۔
مبارڪون چیئرمین ۽ جنرل 🚩✊.

28/02/2023

"ماں جیسی ریاست"
رات کے اس پہر قائد اعظم یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس پر دھاوا بول کے ان کو اُن کی آرام گاہ ہاسٹلز سے درندگی سے نکال باہر پھینکنا ، اُن پر تشدد کرنا فائرنگ کرنا، کیا ماں جیسی ریاست کی کارکردگی یہی ہوتی ہے؟ بیچارے بچے بچیاں اس وقت کہاں جائیں ؟ جو بیچارے سندھ بلوچستان کے پی گلگت کے پسماندہ اور دور دراز علاقوں سے ہزاروں کلو میٹر سفر کرکے آئے ہیں وہ کہاں جائیں ؟؟ ہوسکتا ہے کافیوں کے پاس گھر جانے کے پیسے تک نہ ہوں اُن کا کیا؟؟ بارہ کہو کے پرائیویٹ ہاسٹلز تقریباً فل ہوچکے ہیں بچے بچیاں روڈوں پر آگئے ہیں ان کے پاس جانے کو کوئی جگہ موجود نہیں البتہ اپنی مدد آپ کے تحت سٹوڈنٹس رہائش کے انتظامات کر رہے ہیں لیکن اس طرح کا شدت پسندانہ رویہ ناقابلِ برداشت ہے ہم اس کی بھرپور مزمت کرتے ہیں
جس ریاست نے ہمیں بنیادی ضروریات فراہم کرنی تھی ماں جیسی لاڈ پیار دینی تھی وہ ہمیں یہ کیا دے رہی ہے؟ اگر چہ مسلئہ ہوا ہے تو مسئلہ دو کونسلز کمیونٹیز کے بیچ کا مسلئہ ہے اس کی سزا آپ باقی سٹوڈنٹس کو کیوں دے رہے ہیں؟؟ اور کیو ایس ایف اپنا کردار ادا کر رہی تھی معاملات بہتر کرنے میں لیکن آپ نے تو انہیں بھی پکڑ لیا اور ساتھ میں باقی کونسلز کے کابینہ ممبران بھی پکڑ لئے اور اب تک ان کی کوئی خبر نہیں ۔
اور تو اور یونیورسٹی کی انتظامیہ نے لاپرواہی کے ساتھ یونیورسٹی کی حدود میں رینجرز اور پولیس کو داخل ہونے یونیورسٹی کی اینٹ سے اینٹ بجانے اور طلباء پر تشدد کرنے کی اجازت دے دی اور اُن کے کان میں جوں تک نہ رینگی اور اس بات پر زرا بھی نہ سوچا کہ وہ اجازت آخر کس چیز کی دے رہے ہیں ،اور ہمیں آنے والے وقتوں میں اس بات پر زرا سی حیرت بھی نہیں ہوگی کہ انتظامیہ کل کو یونیورسٹی کو ڈی ایچ اے فیز تھری بننے کی بھی اجازت اسی طرح دے دیں گے جس طرح پہلے بارہ کہو بائے پاس کے لئے قائد اعظم کی زمین بیچی گئی۔اور ہم سٹیک ہولڈرز طلباء کی اس میں کچھ نہیں سنی جائے گی
لگتا ہے اب ماں جیسی ریاست سٹوڈنٹس کے ہاتھ میں قلم کے بجائے کچھ اور دینا چاہتی ہے

28/02/2023

گھر کو آگ لگ گئ گھر کے چراغ سے
💔

28/02/2023

چیئرمین جاوید زہری اور جنرل سیکریٹری بشارت بروہی مہران کونسل قائداعظم یونیورسٹی مذاکرات کے دوران دونوں کی گرفتاری پر پرزور مزمت کرتے ہیں.
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ چیئرمین اور جنرل سیکریٹری کو فی الفور رہا کیا جائے ورنہ ہم اپنے احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں .جلد ہی احتجاج کی کال دی جائیگی ۔



07/02/2023

New semester schedule.

31/01/2023

30/01/2023

Changes of subject options are open now. those who applied and not able to succeed in their desired subject, they may apply for subject changes by sending applications or email to the [email protected] not later than 1st February 2023. You are advised to mention your tracking id clearly.

Send a message to learn more

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Quaid E Azam University Islamabad
Islamabad
04403