Abu Ayyaz Online Quran Academy

Abu Ayyaz Online Quran Academy

Share

We have created this page to teach the Holy Quran۔

08/10/2025
28/01/2024

Learn online QURAN
FREE OF COURSE

10/01/2024

Order real bee 🐝 honey 🍯

18/09/2023
18/09/2023

Surahalmunafiqun | Surah Al Munafiqun | Quran | Beautiful Voice | By Qari Shafqat Shahzad






# Surahalmunafiqun

📘 بہار شریعت 📘 07/09/2023

*آدمی اور جانوروں کے جھوٹے کا بیان*

مسئلہ ۱۴:

گھر میں رہنے والے جانور جیسے بلّی، چوہا، سانپ، چھپکلی کا جھوٹا مکروہ ہے۔ (1)

مسئلہ ۱۵:

اگر کسی کا ہاتھ بلّی نے چاٹنا شروع کیا تو چاہیے کہ فوراً کھینچ لے یوہیں چھوڑ دینا کہ چاٹتی رہے مکروہ ہے اور چاہیے کہ ہاتھ دھو ڈالے بے دھوئے اگر نماز پڑھ لی تو ہو گئی مگر خلافِ اَولیٰ ہوئی۔ (2)

مسئلہ ۱۶:

بلّی نے چوہا کھایا اور فوراً برتن میں مونھ ڈال دیا تو ناپاک ہو گیا اور اگر زبان سے مونھ چاٹ لیا کہ خون کا اثر جاتا رہا تو ناپاک نہیں ۔ (3)

مسئلہ ۱۷:

پانی کے رہنے والے جانور کا جھوٹا پاک ہے خواہ ان کی پیدائش پانی میں ہو یا نہیں ۔ (4)

مسئلہ ۱۸:

گدھے، خچر کا جھوٹا مشکوک ہے یعنی اس کے قابل وُضو ہونے میں شک ہے، و لہٰذا اس سے وُضو نہیں ہوسکتا کہ حدث متیقن طہارت مشکوک سے زائل نہ ہوگا۔ (5)

مسئلہ ۱۹:

جو جھوٹا پانی پاک ہے اس سے وُضو اور غُسل جائز ہیں مگر جنب نے بغیر کُلی کیے پانی پیا تو اس جھوٹے پانی سے وُضو ناجائز ہے کہ وہ مستعمل ہوگیا۔

مسئلہ ۲۰:

اچھا پانی ہوتے ہوئے مکروہ پانی سے وُضو و غُسل مکروہ اور اگر اچھا پانی موجود نہیں تو کوئی حَرَج نہیں اسی طرح مکروہ جھوٹے کا کھانا پینا بھی مالدار کو مکروہ ہے۔ غریب محتاج کو بلا کراہت جائز۔ (6)

مسئلہ ۲۱:

اچھا پانی ہوتے ہوئے مشکوک سے وُضو و غُسل جائز نہیں اور اگر اچھا پانی نہ ہو تو اسی سے وُضو و غُسل کرلے اور تیمم بھی اور بہتر یہ ہے کہ وُضو پہلے کر لے اور اگر عکس کیا یعنی پہلے تیمم کیا پھر وُضو جب بھی حَرَج نہیں اور اس صورت میں وُضو اور غُسل میں نیّت کرنی ضرور اور اگر وُضو کیا اور تیمم نہ کیا یا تیمم کیا اور وُضو نہ کیا تو نماز نہ ہوگی۔ (7)

مسئلہ ۲۲:

مشکوک جھوٹے کا کھانا پینا نہیں چاہیے۔ (8)

*حوالہ جات تحریر کے آخر میں ملاحظہ فرمائیے*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*آپ کے ایک شیئر سے لاکھوں لوگ یہ مسائل سیکھ سکتے ہیں*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

اس گروپ میں روزانہ کی بنیاد پر فقہہ کی آسان اور مشہور و معروف کتاب *بہار شریعت سے فقہی مسائل پر مبنی خوبصورت تحریر سینڈ کی جاتی ہے*
لہذا علم دین کے حصول کیلئے وٹسپ گروپ جؤائن کیجیئےاور حصول ثواب کی نیت سے دوستوں کو شیئر کر کے *ثواب* حاصل کیجیئے۔

*Whatsapp*👨‍👩‍👧‍👧 *Group*
https://chat.whatsapp.com/KESPH9TJKod7lgTZ4HAzdd

*بہار شریعت سے ہی مواد سینڈ کیا جاتا ہے*
*الحمدللہ رب العالمین*

✍️
*STUDENT FAIZAN ONLINE ACADEMY DAWAT-E-ISLAMI PAKISTAN*
مـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــدینـــہ

1… ’’ الفتاوی الھندیۃ ‘‘ ، کتاب الطہارۃ، الباب الثالث في المیاہ، الفصل الثاني، ج ۱ ، ص ۲۴۔

و ’’ الدرالمختار ‘‘ و ’’ ردالمحتار ‘‘ ، کتاب الطہارۃ، باب المیاہ، فصل في البئر، مطلب في السؤر، ج ۱ ، ص ۴۲۶۔

2… ’’ الفتاوی الھندیۃ ‘‘ ، کتاب الطہارۃ، الباب الثالث في المیاہ، الفصل الثاني، ج ۱ ، ص ۲۴۔

3… ’’ الفتاوی الھندیۃ ‘‘ ، کتاب الطہارۃ، الباب الثالث في المیاہ، الفصل الثاني، ج ۱ ، ص ۲۴۔

4… المرجع السابق، ص ۲۳ ، و ’’ التبیین الحقائق ‘‘ ، ج ۱ ، ص ۱۰۵۔

5… ’’ الفتاوی الھندیۃ ‘‘ ، کتاب الطہارۃ، الباب الثالث في المیاہ، الفصل الثاني، ج ۱ ، ص ۲۴۔

6… ’’ الفتاوی الھندیۃ ‘‘ ، کتاب الطہارۃ، الباب الثالث في المیاہ، الفصل الثاني، ج ۱ ، ص ۲۴۔

7… المرجع السابق ۔

8… ’’ البحر الرائق ‘‘ ، کتاب الطہارۃ، ج ۱ ، ص ۲۳۵۔

📘 بہار شریعت 📘 WhatsApp Group Invite

14/08/2023

The Good News Is "Very Easy To Read Your Children's"
Contact Us:+923315944530

13/08/2023

Good News "Now your Children's Reading Has Become Very Easy" Contact Us:+92 0331 5944530

02/08/2023

We have created this page"
To teach the Holy Quran, and it will also talk about the basic principles of Islam'

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad