Apna Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Islamabad, Tutor/Teacher, Islamabad.
ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے
انشاءاللّٰہ❤
19/02/2021
کوئی دعا بھی سکھائی نہیں گئی تھی مجھے
بس کہا گیا تھا نبیؐ پر درود پڑھتے رہو❤
صلى الله عليه واله وسلم ❤️❤️❤️
تُمہاریﷺدید کا پیاسا ہوں جام ہوجائے
بچھا دیا ہے یہ دل اب خرام ہوجائے
حضُورﷺدیجئے اذنِ مدینہ،مدینہ اب جلدی
نہ جانےکب میری دنیا میں شام ہوجائے
جہاں پر مِلتی ہے مر کر حیاتِ جاوداں
کہ نام میرا بھی مقبولِ عام ہوجائے
کہیں حضورﷺ مُجھےکاش روزِ محشر میں
غُلام آج بھی کوئی کلام ہوجائے
30/12/2020
﷽ ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠّٰﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
●••••••••••••♡🇵🇰♡••••••••••••●
✍️ نبی کریم ﷺ پر درود شریف بھیجنا ہر مؤمن کیلئے لازمی ہے... 💯❤️
کیونکہ اللّٰہ سبحان تعالیٰ نے قرآن مجید میں ایمان والوں کیلئے اس کا حکم دے دیا ہے.....!!!
👈 إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا۔۔۔۔۔ 🌹
(الاحزاب 56)
❤️ ﺍَﻟﻠّٰﮭــُﻢَّ ﺻــَﻞِّ ﻋَﻠٰــﯽ ﻣُﺤَﻤَّــﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰٓـــﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَّـــﺪٍ ﮐَﻤَــــﺎ ﺻَﻠَّﯿْﺘَــــــ ﻋَﻠٰٓــﯽ ﺍِﺑْﺮَﺍﮬِﯿْــﻢَ ﻭَﻋَﻠٰٓــــﯽ ﺍٰﻝِ ﺍِﺑْﺮَﺍﮬِﯿــْﻢَ ﺍِﻧَّﮑَــــــ ﺣَﻤِﯿْﺪٌ ﻣَّﺠِﯿْﺪٌ،
❤️ ﺍَﻟﻠّٰﮭــُﻢَّ ﺑَﺎﺭِﮐْـــــ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤــَّﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰٓـــــﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤــَّﺪٍ ﮐَﻤَــــﺎ ﺑَﺎﺭَﮐْﺖَ ﻋَﻠٰٓــﯽ ﺍِﺑْﺮَﺍﮬِﯿــْﻢَ ﻭَﻋَﻠٰٓــﯽ ﺍٰﻝِ ﺍِﺑْﺮَﺍﮬِﯿــْﻢَ ﺍِﻧَّﮑَـــــ ﺣَﻤِﯿْــﺪٌ ﻣَّﺠِﯿــْﺪ.....!!!
🌹💕🌹💕🌹💕🌹❤️🌹💕🌹💕🌹💕🌹
15/11/2020
مسجدِ نبوی میں ایک شخص اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا.
اللہ پاک ھمیں بھی ایسی موت نصیب فرمائے
غیرت مند مسلمان ہونے کا ثبوت دیں اور شیئر کریں
یہ قاری نورین محمد صدیق آج اک ٹریفک حادثے میں وفات پا گئے😢 إنا للّٰہ وإنا إليه راجعون
اللّٰہ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین 🤲 بول کر share کریں جزاکاللہ
20/10/2020
"الحاج حضور پیر سید محمد جابر علی شاہ ہمدانی صاحب (سجادہ نشین دربار حسینی فیض رساں بھنگالی شریف)" نے "المنان شادی ہال" کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کا اغاز تلاوت کلام الہی سے ہوا، ثناء خوانوں نے آقا علیہ الصلوۃ والسلام کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔ "حضرت علامہ ڈاکٹر سجاد احمد ساجد صاحب (خطیب اعظم گوجرخان)" نے خطاب کیا۔ قبلہ پیر صاحب نے "راجہ رفاقت علی صاحب" کے کاروبار میں خیر و برکت کے لیے دعا فرمائی۔
15/05/2020
⤴👆 اوپر👈 انگوٹھے کے نشان کو بھی دبا دیجیے .
تمام ختم نبوت کے مجاہد اس پوسٹ کو آگ 🔥🔥کی طرح پھیلا دیں کم از کم5 پانچ گروپس میں شٸیر کریں ہر دوست
کمنٹس میں ختم نبوت زندہ باد کا نعرہ لازمی لگاٸیں صرف ایمان والے 👍👍
05/05/2020
#ماشاءاللہ
وادی کی ایک خوبصورت مسجد 💕
دل اگر اجازت دے تو لائک اور شئیر لازمی کریں شکریہ
29/04/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad