❣️مختلف صحابہ کی خصوصیات❣️
✍️حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کے ماں باپ بیٹے بیٹیاں اور نواسے بھی صحابی بنے۔
✍️حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ صحابی ہیں جن کو اللہ تعالیٰ سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے مانگا تھا۔یعنی آپ مراد رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ہیں۔
✍️حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کے نکاح میں نبی کی دو بیٹیاں آئیں۔
✍️حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ واحد داماد رسول ہیں جن سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی نسل آگے چلی۔
✍️حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ واحد صحابی ہیں جن کا نام قرآن میں آیا۔
✍️حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ واحد صحابی ہیں جنہوں نے سو سال کی عمر پائی۔
✍️حضرت حنظلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ واحد صحابی ہیں جن کو شہید ہونے کے بعد ملائکہ نے غسل دیا۔
✍️حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ صحابی ہیں جن کی نماز جنازہ میں ستر ہزار فرشتے شامل ہوئے۔
✍️حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ واحد صحابی تھے جو گھوڑے سے بھی تیز دوڑ لیتے تھے۔
✍️حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو آنحضرت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے قیامت تک آنے والے فتنوں ،منا۔ف ق۔ی ۔ن اور دوسرے واقعات کی خبر دی تھی اس لیے یہ رازدار نبی کہلاتے تھے۔
✍️حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے حکم سے صرف 15 دنوں میں عبرانی زبان سیکھ لی تھی....
Quran Online Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quran Online Academy, Education Website, Islamabad.
*حیرت انگیز معلومات*
🕓 اللہ کے حروف 4 ہیں -
🕓 محمد کے حروف 4 ہیں-
🕓 رسول کے حروف 4 ہیں -
🕓 کتاب کے حروف 4 ہیں -
🕓 قرآن کے حروف 4 ہیں -
🕓 مسجد کے حروف 4 ہیں -
🕓 کلمہ کے حروف 4 ہیں -
🕓 نماز کے حروف 4 ہیں -
🕓 روزہ کے حروف 4 ہیں -
🕓 زکوٰۃ کے حروف 4 ہیں -
🕓 سورج کے حروف 4 ہیں -
🕓 چاند کے حروف 4 ہیں -
🕓 جہاد کے حروف 4 ہیں -
🕓 زمین کے حروف 4 ہیں -
🕓 نکاح کے حروف 4 ہیں -
🕓 طلاق کے حروف 4 ہیں -
🕓 دنیا کے حروف 4 ہیں -
🕓 آخرت کے حروف 4 ہیں -
🕓 سوال کے حروف 4 ہیں -
🕓 جواب کے حروف 4 ہیں -
🕓 گناہ کے حروف 4 ہیں -
🕓 نیکی کے حروف 4 ہیں -
🕓 ثواب کے حروف 4 ہیں -
🕓 عذاب کے حروف 4 ہیں -
🕓 بہشت کے حروف 4 ہیں (جنَّت) -
🕓 دوزخ کے حروف 4 ہیں (جہنم) -
🕓 حضور اکرم کے دوست 4 ہیں -
🕓 بڑے فرشتے 4 ہیں -
🕓 آسمانی کتابیں 4 ہیں -
کل فیس بک کا نیا اصول شروع ہوگا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ مت بھولنا آج آخری تاریخ ہے!! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔
نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔
اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔
ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔
میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔Copy
سورۃ الکوثر میں عددی معجزے نے ہی مجھے حیران کر رکھا ہے، سوچا آپکے ساتھ شئیر کرلوں
سورۃ الکوثر قرآن کی سب سے چھوٹی سورت ہے اور اس سورۃ کے جملے الفاظ 10ہیں۔
قرآن بذات خود ایک معجزہ ہے
لیکن جب
- سورۃ الکوثر کی پہلی آیت میں 10حروف ہیں۔
- سورۃ الکوثر کی دوسری آیت میں10
حروف ہیں۔سورۃ الکوثر کی تیسری آیت میں 10 حروف ہیں۔
اس پوری سورت میں جو سب سے زیادہ تکرار سے حرف آیا ہے وہ…حرف "ا" الف ہے جو 10 دفعہ آیا ہے۔
- وہ حروف جو اس سورت میں صرف ایک ایک دفعہ آئے ہیں انکی تعداد 10 ہیں۔
- اس سورت کی تمام آیات کا اختتام حرف "ر" راء پر ہوا ہےجو کہ حروفِ ہجا میں 10 واں حرف شمار ہوتا ہے۔
قرآن مجید کی وہ سورتیں جو حرف "ر" راء پر اختتام پذیر ہو رہی …ہیں، انکی تعداد 10 ہے جن میں سورۃ الکوثر سب سے آخری سورت ہے
سورت میں جو 10 کا عدد ہے اسکی حقیقت یہ ہے کہ وہ ذو الحجہ کے مہینے کا 10واں دن ہے جیسے کہ اللہ تعالی نے فرمایا" فصل لربک وانحر"
"پس نماز پڑھو اور قربانی کرو"
وہ دراصل قربانی کا دن ہے
اللہ کی شان کے یہ …سب کچھ قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت ، جو ایک سطر پر مشتمل ہے، میں آگیا
آپکا کیا خیال ہے بڑی سورتوں کے متعلق!!!
اللہ تعالی نے اسی لئیے فرمایا
"ہم نے اپنے بندے پر جو کچھ نازل کیا ہےاگر تمہیں اس میں شک ہو تو اس جیسی ایک سورت ہی لے آؤ"
اللہ تعالی مجھے اور آپ کو حوضِ کوثر سے ایسا مبارک پانی پلائے جسکے بعد ہمیں کبھی پیاس نہ لگے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
پھل درخت کے اندر سے نہیں آتا یقین
نہیں تو کاٹ کر دیکھ لیں لکڑی ہی لکڑی ہے
رزق زمین کے اندر سے نہیں آتا
کھدائی کر کر دیکھ لیں مٹی ہی مٹی ہے
رزق اللّٰہ تعالیٰ کے حکم سے ہے
چاہے آسمان سےاتارے یا زمین سے دے
بس انسان کے لئے یہی کافی
ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ پر کامل یقین رکھے
نظر کی حفاظت کیجیے!
جو آنکھ اللّٰه کے دیدار کی منتظر ہو وہ پھر نا محرم کی طرف کیوں کر اٹھے؟؟؟
سماعت کی حفاظت کیجیے!
جو کان اللّٰه سے قرآن سننا چاہتے ہوں ان میں میوزک کیونکر داخل ہو؟؟؟
دل کی حفاظت کیجیے!
جو دل اپنے اندر اللّٰه کی محبت چاہتا ہو اس میں پھر اللّٰه کی مخلوق سے نفرت،بغض،کینہ کیوں کر ہو؟؟؟
خیالات کی حفاظت کیجیے !
جو دماغ اللّٰه کہ جنت کو سوچتا کرتا ہو اس کے اندر پھر اللّٰه اور اس کی مخلوق سے بد گمانیاں کیوں کر پیدا ہوں؟؟؟
خود کی حفاظت کیجیے!
جب پورا وجود اللّٰه کی عطا اور امانت ہو
پھر اسے دنیا کے حوالے کیوں کر کیا جائیے؟؟؟
جانتے ہیں" حب " کسے کہتے ہیں ؟؟
حب عربی زبان کا لفظ ہے ،، جس کا مطلب ہے دل کی گہرائیوں سے ہونی والی محبت ہے
اور جب کوئی اپنا سیاہ سے سیاہ رخ اس ڈر کے بغیر آ پ کے سامنے کھول کر رکھ دے کہ آپ نہ تو دھتکاریں گے اور طعنہ بازی کریں گے
جب کوئی بچوں کی طرح آپ کے سامنے اونچا اونچا رو لے یا پھر پاگلوں والی باتیں کر کے ہنس لے کہ آپ اسے دل جانتے ہیں آپ سمجھیں کہ وہ مطمئن ہے کہ اس کی بات صرف آپ تک ہی محدود رہے گی تو اس تعلق کو " حب " کہتے ہیں
بسْــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيـــــْــمِ○
اَسْمَآءُالْحُسْنى
هُوَ َاللَّهُ الَّذِي
لَا إِلَهَ إِلاَّ اللّهُ هُوَ
❤الرَّحْمَنُ
❤ الرَّحِيمُ
❤الْمَلِكُ
❤الْقُدُّوسُ
❤ السَّلَامُ
💛 الْمُؤْمِنُ
💛الْمُهَيْمِنُ
💛الْعَزِيزُ
💛الْجَبَّارُ
💛 الْمُتَكَبِّرُ
💚الْخَالِقُ
💚الْبَارِئُ
💚الْمُصَوِّرُ
💚الْغَفَّار
ُ💚 الْقَهَّار ُ
💖 الْوَهَّابُ
💖الرَّزَّاقُ
💖الْفَتَّاحُ
💖الْعَلِيمُ
💖 الْقَابِضُ
💙 الْبَاسِطُ
💙الْخَافِضُ
💙الرَّافِعُ
💙 الْمُعِزُّ
💚الْمُذِلُّ
💜السَّمِيعُ
💜الْبَصِيرُ
💜الْحَكَمُ
💜الْعَدْلُ
💜 اللَّطِيفُ
❤الْخَبِيرُ
❤الْحَلِيمُ
❤الْعَظِيمُ
❤الْغَفُورُ
❤ الشَّكُورُ
💛الْعَلِيُّ
💛الْكَبِيرُ
💛الْحَفِيظُ
💛الْمُقِيتُ
💛الْحَسِيب
ُ💚الْجَلِيلُ
💚الْكَرِيمُ
💚الرَّقِيبُ
💚الْمُجِيبُ
💛الْوَاسِعُ
💖الْحَكِيمُ
💖الْوَدُودُ
💖الْمَجِيدُ
💖الْبَاعِثُ
💖الشَّهِيدُ
💙الْحَقُّ
💙الْوَكِيلُ
💙الْقَوِيُّ
💙الْمَتِينُ
💜الْوَلِيُّ
💜الْحَمِيدُ
💜الْمُحْصِي
💜الْمُبْدِئُ
💚الْمُعِيدُ
❤الْمُحْيِي
❤الْمُمِيتُ
❤الْحَيُّ
💚الْقَيُّومُ
❤ الْوَاجِد
ُ💛الْمَاجِدُ
💛الْوَاحِدُ
💚 الأحد
💛 الصَّمَدُ
💜الْقَادِرُ
💚الْمُقْتَدِرُ
💚الْمُقَدِّمُ
💚الْمُؤَخِّرُ
💙الْأَوَّل
💛الْآخِرُ
💜الظَّاهِرُ
💖الْبَاطِنُ
💖الْوَالِي
💖الْمُتَعَالِ
💚الْبَرُّ
💙التَّوَّابُ
💙الْمُنْتَقِمُ
💙الْعَفُوُّ
💙الرَّءُوفُ
💛مَالِكُ الْمُلْكِ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
💚الْمُقْسِطُ
💜الْجَامِعُ
💚الْغَنِيُّ
❤الْمُغْنِي
❤الْمَانِعُ
💚الضَّارُّ
💛النَّافِعُ
💛النُّورُ
💛الْهَادِي
💛الْبَدِيعُ
💜الْبَاقِي
💚الْوَارِثُ
💚الرَّشِيدُ
💚الصَّبُورُ
❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad