28/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک
مروت اسٹوڈنٹس سوسائٹی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے تمام اُمتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ اس عید کو خوشیوں،اتفاق ،امن اور برکتوں کا ذریعہ بنائے۔
✨ عید مبارک
13/05/2026
مروت اسٹوڈنٹس سوسائٹی، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد، سرائے نورنگ (لکی مروت) اور بنوں میں ہونے والے دردناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ مروت اسٹوڈنٹس سوسائٹی اس واقعے کی پرزور مذمت کرتی ہے اور حکومت سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ اس واقعے کی صاف اور شفاف طریقے سے تحقیقات کی جائیں اور اس میں ملوث افراد کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے خطے کو امن اور اتفاق کا گہوارہ بنائے۔
آمین
مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی
انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی ،اسلام آباد
03/05/2026
🎉 CONGRATULATIONS 🎓
The Marwat Student Society proudly congratulates Minhaj Ullah on successfully completing his BS.English degree from international Islamic university Islamabad.
Best of Luck for your coming future.
Your hard work has paid off Wishing you endless success in your future. So proud!🫶🏼❤️
06/04/2026
پختون خوا کے شہر لکی مروت میں تین سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل ۔۔۔۔۔۔
سوچو اگر یہ واقع پنجاب کے کسی علاقے میں ہوتا تو اب تک میڈیا دو دو تین تین گھنٹے کے پروگرامز کر چکے ہوتے مگر یہ پختون خوا ہے اس پہ نہ حکومت نے کوئی عمل درآمد کی اور نہ کوئی چینل یہ نیوز میں نہ چلائی گی
حیا نامی تین سالہ معصوم بچی کے ساتھ ظلم اورپھراسکو چھپانے کیلئے اسکا قتل قتل انسانیت کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان؟
مروت سٹوڈنٹس سوسائٹی اس دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مجرم کو فوری اور سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتی ہے
- ملزم کو فوری گرفتار کیا جائے
- شفاف تحقیقات کی جائیں
- اور مجرم کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے
حیاء کو انصاف دو
🚩