Witty thinking power

Witty thinking power

Share

Join us as we explore the world of witty mind through insightful discussion and clever wordplay.

29/04/2026

‏سنیما کی تاریخ کا سب سے بڑا مزاحیہ اداکار چارلی چیپلن اپنا ایک واقعہ بیان کرتا ہے:
بچپن میں ایک بار میں اپنے والد کے ساتھ سرکس کا شو دیکھنے گیا ہم لوگ سرکس کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ ہم سے آگے ایک فیملی تھی،جس میں چھ بچے اور ان کے والدین تھے،
یہ لوگ دیکھنے میں خستہ حال تھے، ان کے بدن پر پرانے،مگر صاف ستھرے کپڑے تھے، بچے بہت خوش تھے
اور سرکس کے بارے میں باتیں کر رہے تھے،
جب ان کا نمبر آیا،تو ان کا باپ ٹکٹ کاؤنٹر کی طرف بڑھا اور ٹکٹ کے دام پوچھےجب ٹکٹ بیچنے والے نے اسے ٹکٹ کے دام بتائے،تو وہ ہکلاتے ہوئے پیچھے کو مڑا
اور اپنی بیوی کے کان میں کچھ کہا،اس کے چہرے سے اضطراب عیاں تھا
۔
تبھی میں نے اپنے والد کو دیکھا کہ انھوں نے اپنی جیب سے بیس ڈالر کا نوٹ نکالا، اسے زمین پر پھینکا،
پھر جھک کر اسے اٹھایا اور اس شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا:جناب! آپ کے پیسے گر گئے ہیں، لے لیں۔

اشک آلود آنکھوں سے اس شخص نے میرے والد کو دیکھا اور کہا:شکریہ محترم!

جب وہ فیملی اندر داخل ہوگئی، تو میرے والد نے میرا ہاتھ پکڑ کر قطار سے باہر کھینچ لیا
اور ہم واپس ہوگئے؛کیوں کہ میرے والد کے پاس وہی بیس ڈالر تھے،


29/12/2025

You should not imagine that We Pakistanis are all potential terrorists, just as we should not imagine that you Americans are all undercover assasins.

29/12/2025

A man is not made for defeat. He can be destroyed but not defeated.
The old man and The sea

17/12/2025

It is curious that a cup of tea can be refreshing our mind even in warm weather

02/10/2025

Modern Mentality:
You have been taught how to be successful in the life since childhood. According to modern delimma, success means bank balance, wealth and owner of things; despite seeking the way how to make our life be happy and prosperous. Unfortunately, we are being exploited by our own family to make this kind of mentality. We have to escape ourselves for this; otherwise, the consequences would be harmful as we are gazing nowadays.

27/09/2025

We have to shame from Kashmirian people who forced government to fullfil their demands total 4.8 million people while Pakistani people has been engaged in different debate on cricket, politics and just spoiling themselves only.
Actions speak louder than words slogan by Kashmirian. Fish swim, birds fly and peope talk slogan by Pakistan.

05/09/2025

اس عیش وعشرت کے دور میں جہاں پہلی منزل والوں کو دوسری منزل میں رہنے والوں کے بارے میں نہ کوئی غم ، خوشی، تعزیت اور نہ ہی خیرو خبر اور جہاں نفسی نفسی کا عالم ہو وہاں کسی کی مدد کرنا دور کی بات بھلائی کا سوچنا بھی کسی نیکی سے کم تر نہیں ۔ پاکستان میں بہت سے علماء کرام، سیاستدانوں ، اساتذہ کرام نے فلسطین میں قتل و غارت کا، اسرائیل کی پراڈکٹس کی بائیکاٹ کا، اور ان کے لیے دعاؤں کا اہتمام کرتے ہوئے سنتے آ رہے ہیں مگر اس شخص جس نے نہ صرف اسرائیل کے خلاف آواز اٹھائی ساتھ ساتھ عملی کام بھی کر دکھایا جو مسلمان ہوتے کے ناطے سب پر فرض تھا۔ اس دور کا یہ بندہ کسے سپہ سالار سے کم نہیں۔اللّٰہ بخیر و عافیت منزل تک پہنچائے۔

05/09/2025

آپ صلی اللہ علیہ والیہ وسلم کی شان میں نعت شریف

28/08/2025

اگر دو انسانوں کی زندگیوں کا موازنہ کیا جائے اور ہر ایک شخص کا باطل دوسرے شخص کے باطن سے موازنہ کیا جائے تو سارے مسائل مٹ جائیں اور انسان انسان کے پیچھے دوڑنا بند کر دے مگر بدقسمتی سے ہم اپنے باطن کو دوسرے کی ظاہری اور بیرونی زندگیوں سے موازنہ کرتے ہیں جس میں انسان میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی تمنا بڑھتی ہے۔ اسی عمل سے ناشکری بڑھتی ہے اور پھر زندگی میں بہت کچھ ہونے کے باوجود خوشی محسوس نہیں ہوتی

26/08/2025

Better to get hurt by the truth than comforted with a lie.
By Khalid Hossani

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad