Iqra Quran academy

Iqra Quran academy Online Quran academy
and tilawaat Quran video everyday
(1)

نبیﷺ کا فرمان
04/07/2024

نبیﷺ کا فرمان



02/07/2024
ایک ماں اپنے نشئی بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے اور انتظار کررہی ہے کہ کب اُس کا نشہ اُترے اور وہ اُسے گھر لے کر جائے 😭بانو قدسی...
01/07/2024

ایک ماں اپنے نشئی بیٹے کے ساتھ بیٹھی ہے اور انتظار کررہی ہے کہ کب اُس کا نشہ اُترے اور وہ اُسے گھر لے کر جائے 😭
بانو قدسیہ نے کیا خوب کہا ہے کہ اگر کسی کے سات بیٹے ہوئے، 6 جنت میں گئے اور ساتواں دوزخ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرنا
"وہ ساتویں کے ساتھ دوزخ میں ملے گی"
کہ چھ بیٹے تو آرام و سکون سے ہیں لیکن ماں کا چین و قرار اس ساتویں کے پاس ہوگا۔ اللّٰہ میری اورآپ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین.

.سنہری الفاظ fallow me ❤️❤️
28/06/2024

.سنہری الفاظ fallow me ❤️❤️



28/06/2024

اسلام میں شادی کے صرف دو دن ہیں پہلا دن رخصتی نکاح اور دوسرا دن ولیمہ
باقی سب فضولیات ہندوؤں سے سیکھی ہیں
🏵️

افطار کے وقت اپنی دعاؤں میں مسلم بھائیوں بہنوں کو لازمی یاد رکھیں۔ جو پیٹ پر پتھر باندھ کر فرعون کے سامنے سینہ سپر ہیں۔ ...
29/03/2024

افطار کے وقت اپنی دعاؤں میں مسلم بھائیوں بہنوں کو لازمی یاد رکھیں۔ جو پیٹ پر پتھر باندھ کر فرعون کے سامنے سینہ سپر ہیں۔ ❤

29/03/2024

❣️ *تلاوتِ قرآن کریم* ❣️ ❤

دعا کرو کہ مرنے کےبعد قبر میں دیدار محمدؐ ہو جائےIqra Quran academy Digital marketing  Talha digital marketer
15/03/2024

دعا کرو کہ مرنے کےبعد قبر میں
دیدار محمدؐ ہو جائے
Iqra Quran academy Digital marketing Talha digital marketer

اے !! ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والےفرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والےموسیٰ علیہ ...
14/03/2024

اے !!
ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے

فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے
موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے
یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے
عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے
ابرہیم علیہ السلام کو آگ کے الاؤ سے بچانے والے
یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے
مُحَمَّدْﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت اللعالمین بنا کر بھیجنے والے

اے رب العالمین اے رب العالمین اے رب العالمین
فل سطین کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی مدد فرما

اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فل سطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما
آمین یارب العالمین!😥😥

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra Quran academy:

Shortcuts

Share

Category