03/09/2024
On Bangladeshi Channels
https://www.youtube.com/watch?v=PPNELLr4bBM
Linking Industry and academia is also an objective.Exploring Opportunities for all
Welcome to IVY Consultancy, your Ultimate Global Mobility Xcess across the globe, for sharing of solutions related to Education, Immigration & Career Placement.
03/09/2024
On Bangladeshi Channels
https://www.youtube.com/watch?v=PPNELLr4bBM
02/09/2024
Supporting Bangladesh Team Tigers in Pakistan VS Bangladesh country BANGLADESH CRICKET BOARD ICC - International Cricket Council ICC Cricket on Facebook cricbuzz cricket.com.au cricket.com.au International Council of Wheelchair Cricket
06/08/2024
It was a thought provocative session for me to present a talk on Entrepreneurship & Intrapreneurship during a session on Healthcare Entrepreneurship: Transformation of Ideas from Start-Up to Billion Dollars Company to Medical Science Faculty & Students of Bahria University College of Allied Health Sciences, Bahria University Health Sciences Campus in Karachi.
انتہائی کرپٹ آدمی کی پہچان
کرپٹ آدمی کوئی بھی نکال لیں۔ اس کے عوامی خواص کچھ یوں ہوں گے۔
وہ بظاہر:
“پکا مسلمان” ہو گا۔
“سچا پکا محب وطن” ہو گا۔
کرپشن کا “سخت مخالف” ہو گا۔
جعل سازی کو “لعنت” سمجھتا ہو گا اور
عالمی برادری کو “پاکستان کی تباہی” کا ذمہ دار گردانتا ہو گا۔
مزید یہ کہ:
جمہوریت کو تباہی سمجھتا ہو گا۔
صدارتی نظام کا خواہاں ہو گا۔
فوج کو ملک کی بقا کی واحد ضمانت قرار دیتا ہو گا۔
پارلیمان، عدلیہ، میڈیا، صحافت، غرض یہ کہ فوج کو چھوڑ کر باقی تمام محکموں اور اداروں کو ملک دشمن سمجھتا ہو گا اور
اسے بے حیائی پھیلنے کی شدید شکایت ہو گی۔
"جنرل خالد محمود عارف لکھتے ہیں کہ جب پاکستانی وزیر اعظم یا صدر سے عوام کی نفرت اپنی انتہاء تک پہنچ جائے تو انٹیلی جنس ادارے پبلک مواقع پر اس کو تسبیح ہاتھ میں لینے، ٹوپی پہن کر نماز پڑھنے اور حج و عمرہ پر جاکر اسے پبلسائز کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اور ساتھ ہی سعودی حکام سے رابطہ کرکے وہاں خصوصی مراسم ترتیب دیتے ہیں... پاکستانی میڈیا کے افراد کو بھرپور کوریج کیلئے کعبہ و مسجد نبوی پہلے سے بھجوایا جاتا ہے.... خصوصی سفارتی و انٹیلی جنس تگ و دو سے کعبہ کا دروازہ کھولا جاتا ہے... اور پاکستانی صدر، وزیراعظم اور جرنیل صاب کے باہر نکلتے ہوئے خصوصی فوٹو سیشن کی جاتی ہے... کسی بھی پاکستانی صدر و وزیر اعظم کی عمرہ فوٹو سیشن اس بات کا قوی ثبوت ہے کہ جناب والا سے عوام کی نفرت انتہا کو پہنچ چکی ہے اور اب ہز ایکسلینسی مذہبی مچلکے جمع کرکے اپنی کرسی کیلئے چند مہینوں کی ضمانت کی بھیک مانگ رہے ہیں.
سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کے کعبہ و مدینہ والے تصاویر فخریہ پوسٹ و اپلوڈ کرنے والے ان کے فدائین و شیدائین سے عرض ہے کہ کعبے و مدینے کے دروازے کسی کیلئے کھلنا کمال نہیں... یہ دروازے ایک خاص قیمت اور گٹھ جوڑ سے کسی کیلئے بھی کھل سکتے ہیں... جنرل مشرف کیلئے بھی اور بے نظیر بھٹو کیلئے بھی....۔۔۔ عرصہ قبل سعودی حکومت طاہر اشرفی کو انکے خدمات کے عوض امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کے مبارک ہاتھوں سے ایوارڈ سے نوازنا چاہتی تھےمگر لاہوری جینئس نے شرط لگائی کہ وہ یہ ایوارڈ کعبہ کے اندر وصول کریں گے.... کعبہ کھول دیا گیا.... علامہ بھاری بھر کم جسم ہلاتے ہوئے زینہ چڑھے.... ایوارڈ لیا... تصاویر لی گئیں..جو کہ اصل مقصد تھا.... اور ادھر ہی سٹیٹس اپڈیٹ کرکے نیچے اترے...
جس ملک کے عوام کوخود اپنے حقیقی مسائل سے دلچسپی نہ ہو..... وہاں مقدس ڈرامہ بازیاں ہی چلتی ہیں
01/05/2024
https://www.picodi.com/pk/daraz -a88c-4a5a-9dcc-b7977fedaf02
Daraz Cashback, Promo Codes and Deals - Save money on every purchase at Daraz - Picodi.com Always start your shopping at Daraz with Picodi.com. You'll get CASHBACK, promo codes and good deals - all in one place. Join today and never pay the full price again!
17/03/2024
Delivering a session on "Building Sustainable Career Globally" Introducing strategies for fresh graduates to build sustainable careers.
11/02/2024
UrduPoint.com Geo News Urdu ARY News Urdu O Level Guide Teach For Pakistan TED
24/12/2023
آج کرسمس کے موقع پر ہر ایرا غیرا نتھو خیرا اٹھ اٹھ کر مسیحی برادری کو پیغام دینے پر تلا بیٹھا ہے۔ آپ سے پیغام مانگا کس نے ہے۔ پیغام کی توقع اس سے کی جاتی ہے جسکا کوئ کردار ہوتاہے۔ کوئ مقام ہوتاہے۔
ہر آسمانی مذہب کی اپنی شریعت ہے جسکے تابع اس مذہب کے پیروکار ہیں۔ ہم مسلمانوں کے احکامات، شریعت اور عقائد کے تابع نہ کوئ مسیح ہیں اور نہ ہی یہودی اور نہ ہی یم ان کے تابع۔ یہاں ہر ایرا غیرا جسکو نہ سمجھ ہے اور نہ ہی اسکا علم ہے صرف اپنا لچ تلنے کے لیے یا پھر دوسروں کی تیار دیگ میں مثھی ریت کی ڈال کر پراں بھاگ جانے کےلیے پیغامات ارسال کرنے پر تلا بیٹھا ہے کہ میرا مسیح برادری کو یہ پیغام ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوہ بھائ پہلے انکو سپیس دو، آزادی دو, سانس لینے دو پھر پیغام بھی جتنے چاہیے دیتے رہنا۔ آپ اس قوم سے ہو جسکی کُل دنیا میں کوئ اوقات نہیں۔۔۔رہن سہن سب تمدن، طرز معاشرت ہندوانہ رسم و رواج سے لے کر اتراتے پھرتے ہو۔ ایک شادی جیسا کام بھی سادہ اسلامی طریقہ سے کرنے جوگے نہیں اور عالمی دانشور بن کر دوسروں کو سیدھا کرنے چلے ہیں۔
ذات دی کوڑ کلی تے شہتیراں نال جھپے۔۔۔۔
#منصور
24/12/2023
Merry Christmas to all those celebrating - with best wishes for a joyful holiday season and the hope that the new year brings peace and prosperity for the entire humanity, irrespective of colour, cast, creed & religion.