DAE Electrical Test/Interview Preparation

DAE Electrical Test/Interview Preparation This page is made to help DAE Electrical students in preparation of their Job & Internship Test & In
(1)

سروے آف پاکستان میں Technician BS-07 کی 150 آسامیاں اہلیت۔ DAE (Civil/Surveying/GIS or FSc. Pre Engg. or equivalent).اس ...
24/05/2026

سروے آف پاکستان میں Technician BS-07 کی 150 آسامیاں
اہلیت۔
DAE (Civil/Surveying/GIS or FSc. Pre Engg. or equivalent).
اس میں چونکہ الیکٹریکل کا 3 سالہ ڈپلومہ بھی ایف ایس سی پری انجینئرنگ کے برابر ہوتا ہے تو وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں بے فکر ہو کہ۔
اپلائی کی آخری تاریخ 8 جون 26 ہے۔
کوئی بھی سوال ہو تو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔
DAE Electrical Test/Interview Preparation
DAE Electrical (Official)

06/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
تمام الیکٹریکل ڈپلومہ ہولڈرز جو الیکٹریشن یا وائرنگ کا کام کرتے ہیں، ان کے لیے چند اہم رہنما باتیں۔
اپنا رویہ ہمیشہ کسٹمر کے ساتھ اعتماد اور بھروسے والا رکھیں، کیونکہ اچھا اخلاق ہی آپ کی اصل پہچان بنتا ہے۔ وقت کی پابندی کریں اور کوشش کریں کہ کام ہمیشہ صاف، محفوظ اور پروفیشنل انداز میں مکمل ہو۔
کام شروع کرنے سے پہلے مکمل مالی اور میٹریل کا (Estimate) واضح طور پر بتائیں تاکہ بعد میں کوئی غلط فہمی نہ ہو۔ کسٹمر کو بنیادی رہنمائی بھی دیں جیسے لوڈ مینجمنٹ اور وائرنگ سیفٹی۔ یہ چیز آپ کی ویلیو بڑھاتی ہے۔
آج کے سوشل میڈیا کے دور میں اپنا کام لوگوں تک پہنچانا بہت ضروری ہے۔ اپنا پیج یا پروفیشنل آئی ڈی بنائیں، اپنے کام کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کریں تاکہ ایک مضبوط پورٹ فولیو بن سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ مارکیٹ میں آنے والی نئی ٹیکنالوجی سے باخبر رہیں اور اپنی معلومات دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
اپنے کام کی proper pricing رکھیں۔ نہ بہت کم کہ آپ کی محنت ضائع ہو، نہ اتنی زیادہ کہ کسٹمر دور ہو جائے۔
ہمیشہ original اور معیاری میٹریل استعمال کریں، کیونکہ سستا کام وقتی ہوتا ہے مگر معیاری کام دیر تک نام بناتا ہے۔
کسٹمر کے ساتھ وعدہ کریں تو اسے ہر صورت پورا کریں، یہی چیز آپ کو مارکیٹ میں الگ پہچان دیتی ہے۔
اور سب سے اہم: اپنے کام میں consistency رکھیں۔
💡 Pro Tip:
اپنے نمبر اور سروسز واضح طور پر اپنی پوسٹ کے آخر میں لکھیں، اور WhatsApp پر quick response رکھیں۔ یہ چیز آپ کو دوسروں سے آگے لے جاتی ہے۔
یاد رکھیں، اچھا کام صرف کمائی نہیں دیتا بلکہ آپ کی پہچان اور عزت بھی بناتا ہے۔


DAE Electrical Test/Interview Preparation

04/05/2026

ہاں جی بھائی آج کل الیکٹریکل چارجنگ بائیک مارکیٹ میں چھائی ہوئیں ہیں۔ کیا آپ کو الیکٹرک بائیک ریپئر کرنا آتی ہے۔

DAE Electrical Test/Interview Preparation
fans

Jobs for DAE diploma holders in prestigious Pakistan Security Printing Corporation (PSPC)Qualifications. Diploma of Asso...
03/05/2026

Jobs for DAE diploma holders in prestigious Pakistan Security Printing Corporation (PSPC)
Qualifications.
Diploma of Associate Engineering (DAE) in relevant disciplines, including:
Chemical
Dies & Moulds
Electrical
Electronics
Instrumentation & Process Control
Mechanical
Mechatronics
Printing & Graphic Art
Refrigeration & Air Conditioning
Civil
Computer Information Technology
(or any related field from a recognized Technical Board / affiliated institute)
💼 Experience:
Minimum 4 years post-qualification experience in the relevant field
Age Limit:
Maximum 30 years (on last date of application)
⚖️ Age Relaxation:
+3 years for candidates from Ex-FATA, Gilgit Baltistan, Balochistan & AJK
Up to 40 years for candidates with experience in a security-printing organization
PSPC employees: as per internal policy
Last date to apply 17 May 2026
DAE Electrical Test/Interview Preparation

24/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
جمعتہ المبارک سب کو۔
DAE Electrical Test/Interview Preparation

ایک بنیادی سا سوال کانسپٹ ریوائز کرنے کیلئے۔نیچے تصویر میں حل موجود ہے۔Q.  Three resistors of 8.4, 6.8 and 4.8 ohms are ...
27/03/2026

ایک بنیادی سا سوال کانسپٹ ریوائز کرنے کیلئے۔
نیچے تصویر میں حل موجود ہے۔

Q. Three resistors of 8.4, 6.8 and 4.8 ohms are connected in series
across a 100-volt supply. Find:
(a) Total resistance (b) Current
(c) Voltage across each resistor

fans
DAE Electrical Test/Interview Preparation
DAE Electrical (Official)

ڈی اے ای الیکٹریکل کے لیے مصنوعی ذہانت کا عملی استعمال​ڈی اے ای الیکٹریکل کا طالب علم اپنی عملی زندگی میں مصنوعی ذہانت (...
26/03/2026

ڈی اے ای الیکٹریکل کے لیے مصنوعی ذہانت کا عملی استعمال
​ڈی اے ای الیکٹریکل کا طالب علم اپنی عملی زندگی میں مصنوعی ذہانت (AI) کو درج ذیل طریقوں سے استعمال کر کے ایک عام الیکٹریشن سے کہیں آگے نکل سکتا ہے.
​فالٹ ٹریسنگ اور فوری حل: اگر کسی انڈسٹری یا گھر میں کوئی پیچیدہ کنٹرول پینل یا مشینری خراب ہو جائے، تو وہ اس کا ماڈل نمبر اور ایرر کوڈ (Error Code) AI کو بتا کر فوری طور پر فالٹ کی وجہ اور اسے ٹھیک کرنے کا طریقہ معلوم کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، اگر کوئی VFD (Variable Frequency Drive) بار بار ٹرپ ہو رہی ہو، تو AI اسے بتا سکتا ہے کہ شارٹ سرکٹ ہے، اوور لوڈ ہے یا پیرامیٹرز کی سیٹنگ میں خرابی ہے۔
​تکنیکی حساب کتاب اور ڈیزائننگ: وہ مشکل فارمولے استعمال کرنے کے بجائے AI کی مدد سے منٹوں میں لوڈ کیلکولیشن کر سکتا ہے۔ مثلاً: کسی موٹر کے لیے موزوں تار کا سائز (AWG)، سرکٹ بریکر کی ریٹنگ، اور پاور فیکٹر کی درستگی کے لیے درکار کپیسٹر بینک کی پیمائش کرنا۔
​سولر سسٹم کی منصوبہ بندی: شمسی توانائی کے منصوبوں میں وہ AI کے ذریعے علاقے کی دھوپ کی شدت کے حساب سے پلیٹوں کے زاویے (Tilt Angle)، انورٹر کی صلاحیت اور بیٹری بیک اپ کا درست تخمینہ لگا کر گاہک کو پروفیشنل رپورٹ دے سکتا ہے۔
​پی ایل سی (PLC) اور آٹومیشن: وہ AI سے مختلف لاجک گیٹس اور PLC پروگرامنگ کے کوڈ لکھوا سکتا ہے یا اپنے لکھے ہوئے پروگرام میں موجود غلطیاں (Bugs) درست کروا سکتا ہے، جو کہ جدید انڈسٹری کی بنیادی ضرورت ہے۔
​پروفیشنل سروسز اور بزنس: وہ موبائل ایپ کے ذریعے گاہکوں کے لیے پروفیشنل کوٹیشن (Quotation)، بل، اور کام کی تکمیل کی رپورٹ تیار کر سکتا ہے۔ اس طرح وہ ایک روایتی کاریگر کے بجائے ایک ٹیکنو-سمارٹ انجینئر کے طور پر ابھرتا ہے، جس سے اس کی مارکیٹ ویلیو، عزت اور آمدن میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔
اگر آپ کے ذہن میں ایسا کوئی پوائنٹ ہو جو کہ میں چھوڑ گیا ہوں تو لازمی کمنٹس کر کے بتائیں 🙂۔
DAE Electrical Test/Interview Preparation
DAE Electrical (Official)

ڈپلومہ ہولڈرز (الیکٹریکل، الیکٹرانک اور مکینیکل) کے لئے اسلام آباد میں آسامیاں خالی ہیں۔تفصیلات نیچے تصویر میں درج ہیں ا...
26/03/2026

ڈپلومہ ہولڈرز (الیکٹریکل، الیکٹرانک اور مکینیکل) کے لئے اسلام آباد میں آسامیاں خالی ہیں۔
تفصیلات نیچے تصویر میں درج ہیں اور اپلائی بذریعہ ای میل کریں۔ پھر بھی کچھ سمجھ نہ آئے تو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں۔
fans
DAE Electrical Test/Interview Preparation

ڈیرہ بگٹی کے ڈومیسائل والے ڈپلومہ ہولڈرز اور انجینئرز کے لیے 2 سالہ ٹرینینگ پروگرامنیشنل ٹیسٹنگ سروس NTS کی ویبسائٹ سے ا...
12/06/2025

ڈیرہ بگٹی کے ڈومیسائل والے ڈپلومہ ہولڈرز اور انجینئرز کے لیے 2 سالہ ٹرینینگ پروگرام
نیشنل ٹیسٹنگ سروس NTS کی ویبسائٹ سے اپلائی کریں۔
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 20 جون 2025 ہے۔
کوئی بھی سوال ہو تو کمنٹس میں پوچھ سکتے ہیں ۔
DAE Electrical Test/Interview Preparation

DAE Electrical (Official)
TEVTA Punjab

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAE Electrical Test/Interview Preparation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to DAE Electrical Test/Interview Preparation:

Shortcuts

Share

Category