Wasi Toures&Travel

Wasi Toures&Travel Specialist for:
Customized Tours,Famly&Friends Tours,
Honeymoon Toures,College/University Tours,

10/07/2024
Luxus resort hunza valley
20/04/2024

Luxus resort hunza valley

Book your trip with us
18/04/2024

Book your trip with us

18/04/2024
03/04/2024

وادیِ چوڑ، وادئ چوڑ الائ بٹگرام،  پالس کوہستان، سرن ویلی اور ناران کاغان مانسہرہ کے وسط میں ایک وسیع و عریض خوبصورت ترین...
01/04/2024

وادیِ چوڑ،
وادئ چوڑ الائ بٹگرام، پالس کوہستان، سرن ویلی اور ناران کاغان مانسہرہ کے وسط میں ایک وسیع و عریض خوبصورت ترین چراگاہ ہے، جس کو فطرت نے بے حد فیاضی سے نوازا ہے۔
جا بجا رنگ برنگے پھول، آبشاریں، بلندوبالا پہاڑ، ندی، نالے، جھیلیں اور مخمل جیسی گھاس کے قالین آپ کو خوش آمدید کہیں گے۔
لار کس، ماڑیا، حبیب کس، ستول، سرکس، ڈلی میدان، سرگاہ، گیدر، سلو میدان اور ٹیپری مشہور بیہکیں ہیں۔
چوڑ کو الائ، کوہستان، کاغان اور سرن ویلی سے اہک مشکل ٹریک کر کے جاسکتے ہیں۔ بیشتر ٹریکرگنگوال سے آجڑی گلی سے چوڑ کا سفر اختیار کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ سرن ویلی سے بزریعہ کھنڈہ گلی اور شڑاں سے بذریعہ مرزا گلی اور کاغان سے چیمبر کے راستے سے بھی چوڑ جا سکتے ہیں۔
آپ چوڑ جا کر زندگی کا ایک انتہائ یادگار ٹریک کر سکتے ہیں، اب تک بہت کم اور خوشقسمت ترین ٹریکرز ہی یہ ٹریک کر پائے ہیں۔
اس وادی کو ایکسپلور کرنے کے لئے آپ کے پاس کم از کم چار سے سات دن چاہئے ہیں جبکہ چوڑ کو مکمل ایکسپلور کرنے کے دو ہفتے بھی کم ہیں۔

وادئ چوڑ فطرت سے محبت کرنے والوں کے سراہے جانے کی منتظر ہے۔

Lts go Kalam
30/03/2024

Lts go Kalam

Address

G 13/4 Street 124
Islamabad

Telephone

+923139483470

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasi Toures&Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Wasi Toures&Travel:

Shortcuts

Share

Category