Mahad-ul-Aziz Al Islami

Mahad-ul-Aziz Al Islami خواتینِ اسلام کا دینی، تعلیمی،اصلاحی، تحقیقی اور ادبی

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ قرآن کی عربی سمجھنے کی طرف پہلا قدم اٹھائے؟کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ عربی الفاظ، جملے ...
20/06/2026

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ قرآن کی عربی سمجھنے کی طرف پہلا قدم اٹھائے؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ عربی الفاظ، جملے اور روزمرہ گفتگو آسان انداز میں سیکھے؟
الحمدللہ! معہد العزیز الاسلامی بچوں کے لیے خصوصی *40 روزہ آن لائن بنیادی عربی زبان کورس* شروع کر رہا ہے۔

*یہ کورس خاص طور پر بچوں کی عمر اور ذہنی استعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے تاکہ بچے عربی زبان سے محبت کریں اور سیکھنے میں دلچسپی برقرار رکھیں۔*

محدود نشستیں، ابھی رجسٹریشن کروائیں۔
https://wa.me/923225868036

16/06/2026
اللہ تعالی تمام معاونات کو اپنی شان کے مطابق اجر عظیم عطا فرمائے ، شرف قبولیت عطافرمائے اور ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔...
16/06/2026

اللہ تعالی تمام معاونات کو اپنی شان کے مطابق اجر عظیم عطا فرمائے ، شرف قبولیت عطافرمائے اور ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین ۔

معہدالعزیزالاسلامی کی جانب سے خواتین کے لیے گرافک ڈیزائننگ کا ایک شاندار کورس*اڈوب فوٹو شاپ کورس + اے آئی کورس*گرافک ڈیز...
13/06/2026

معہدالعزیزالاسلامی کی جانب سے خواتین کے لیے گرافک ڈیزائننگ کا ایک شاندار کورس

*اڈوب فوٹو شاپ کورس + اے آئی کورس*

گرافک ڈیزائننگ اس وقت ہرطبقے، ہر ادارے اور ہر کاروبار کی اہم ضرورت ہے۔
دور حاضر میں تقریباً تمام ہی کاروبار انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر منتقل ہو رہے ہیں۔ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر کسی بھی کاروبار کی تشہیر یا ادارے کے اشتہار سازی کیلئے گرافک ڈیزائنز کی ضرورت پڑتی ہے، اسی وجہ سے مارکیٹ میں گرافک ڈیزائنرز کی مانگ میں بھی دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

آئیے!! اس ہنر کو پروفیشنل بنیادوں پر سیکھ کر اپنی آمدنی میں اضافہ کیجئے ۔
اس مہنگائی کے دور میں ہم ہیں آپ کے شانہ بشانہ..!!

گھر بیٹھے آن لائن اس کورس کے ذریعے ہنر مند بنیے اور اپنی چھپی صلاحیتوں کو سامنے لائیے!!

ہماری فوٹوشاپ اسٹوڈنٹس کا کام اس لنک سے دیکھا جاسکتا ہے ۔
https://www.facebook.com/114622287005112/posts/356659802801358/?app=fbl

*الحمدللہ اس کورس کروانے والے ٹیچر کا 9 سالہ فوٹوشاپ پڑھانے کا تجربہ*

① . اس کلاس میں شرکت کے لئے آپ کے پاس لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہونا ضروری ہے تاکہ ساتھ ساتھ پریکٹس کرسکیں.
② . اس کلاس میں شرکت کے لئے بہت تعلیم یافتہ ہونا ضروری نہیں.
③ . مدت 30 دن
فیس 8000
پہلے 20 اسٹوڈنٹس کے لیے *4000*
⑥ . کلاس زوم ایپلیکشن کے ذریعے ہوگی.
⑦ ہفتہ میں چار دن
5 تا 6 pm

خصوصیات:
ریکارڈنگ کی سہولت
پریکٹس پر خاصی توجہ

رجسٹریشن کے لیے وٹس ایپ رابطہ:
https://wa.me/923225868036

اچھی پراڈکٹ بہترین پروڈکشن کی نشانی ہوتی ہے۔ الحمدللہ! معہدالعزیز الاسلامی کو کم عرصے میں اللہ نے مقبولیت دی اور بہت سار...
07/06/2026

اچھی پراڈکٹ بہترین پروڈکشن کی نشانی ہوتی ہے۔
الحمدللہ! معہدالعزیز الاسلامی کو کم عرصے میں اللہ نے مقبولیت دی اور بہت ساری خواتین نے یہاں سے پڑھ کر گھر بیٹھ کر باعزت طریقے سے باقاعدہ اپنی حلال کمائی کا آغاز کیا
ہماری ایک پاس آوٹ اسٹوڈنٹ کی سٹوری جو آپ اسکرین شاٹ میں دیکھ رہے ہیں۔

کسی بھی ادارے کے لیے اپنے اسٹوڈنٹس کو کامیاب ہوتے ہوئے دیکھنا بہت خوش آئند حوصلہ بخش ہوتا ہے
اللہ کرے ہماری یہ طالبات یونہی ترقیاں کریں اور ہمارا حصہ اس میں شامل ہوتا رہے۔

معہد العزیز الاسلامی پیش کر رہا ہے سیرت اسٹارز، ایک منفرد آن لائن کورس جس میں بچوں کو محبتِ رسول ﷺ، اسلامی اخلاق، آدابِ ...
03/06/2026

معہد العزیز الاسلامی پیش کر رہا ہے سیرت اسٹارز، ایک منفرد آن لائن کورس جس میں بچوں کو محبتِ رسول ﷺ، اسلامی اخلاق، آدابِ زندگی اور سیرتِ نبوی ﷺ سے آسان اور دلچسپ انداز میں روشناس کروایا جائے گا۔

اپنے بچے کو آج ہی رجسٹر کروائیں اور اس کے دل میں عشقِ رسول ﷺ، اچھے اخلاق اور اسلامی اقدار کی مضبوط بنیاد رکھیں۔

اللہ تعالٰی حضرت مفتی صاحب کے مبارک سفر کو قبول فرمائیں ۔
03/06/2026

اللہ تعالٰی حضرت مفتی صاحب کے مبارک سفر کو قبول فرمائیں ۔

Address

Islamabad

Telephone

+923020153404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahad-ul-Aziz Al Islami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mahad-ul-Aziz Al Islami:

Shortcuts

Share

Category