Raja Saqlain Saboor Jalali

Raja Saqlain Saboor Jalali 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫/𝐒𝐩𝐞𝐚𝐤𝐞𝐫/𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡𝐞𝐫

  | وقت اور امور کی تنظیمآج بطور ٹرینر ’’وقت اور امور کی تنظیم‘‘ کے موضوع پر ایک مفید تربیتی نشست لینے کا موقع ملا۔نشست ...
23/09/2026

| وقت اور امور کی تنظیم

آج بطور ٹرینر ’’وقت اور امور کی تنظیم‘‘ کے موضوع پر ایک مفید تربیتی نشست لینے کا موقع ملا۔

نشست میں وقت کی قدر، ترجیحات کے تعین، منصوبہ بندی اور روزمرہ امور کو مؤثر انداز میں منظم کرنے کے اہم اصول زیرِ بحث آئے۔

شرکاء کی دلچسپی اور مثبت ردِعمل نے اس نشست کو مزید بامقصد بنا دیا۔

دارین میں فوز و فلاح دنیوی پہچان سے نہیں، اللہ کے عرفان سے نصیب ہوتی ہے۔
22/09/2026

دارین میں فوز و فلاح دنیوی پہچان سے نہیں، اللہ کے عرفان سے نصیب ہوتی ہے۔

کتابوں سے نہاؤ، لفظوں میں ڈوبو اور اتنے دیوانے ہو جاؤ کہ دنیا تمہیں پاگل کہے۔
18/09/2026

کتابوں سے نہاؤ، لفظوں میں ڈوبو
اور اتنے دیوانے ہو جاؤ کہ دنیا تمہیں پاگل کہے۔

جامعہ امیر حمزہ راولپنڈیشعبۂ حفظ کے طلباء کو نمازِ جنازہ پڑھنے کا عملی طریقہ سکھاتے ہوئے۔
17/09/2026

جامعہ امیر حمزہ راولپنڈی

شعبۂ حفظ کے طلباء کو نمازِ جنازہ پڑھنے کا عملی طریقہ سکھاتے ہوئے۔

کٹکیر آزاد کشمیرمفتی محمد اقبال ہزاروی صاحب، پرنسپل جامعہ تدریس القرآن اسلام آباد، نے دورۂ کشمیر کے دوران راجہ ثقلین صبو...
15/09/2026

کٹکیر آزاد کشمیر
مفتی محمد اقبال ہزاروی صاحب، پرنسپل جامعہ تدریس القرآن اسلام آباد، نے دورۂ کشمیر کے دوران راجہ ثقلین صبور جلالی صاحب کے والدِ محترم راجہ محمد صبور صاحب کی عیادت و تیمارداری کے لیے ان کے گھر تشریف لا کر محبت و خلوص کا اظہار فرمایا۔

اس موقع پر مفتی محمد اقبال ہزاروی صاحب کے ہمراہ دیگر احباب بھی تشریف لائے۔ اہلِ خانہ نے ان کی آمد اور دعاؤں پر تہہِ دل سے شکریہ ادا کیا۔

اللہ تعالیٰ راجہ محمد صبور صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور تمام احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

راولپنڈیبرادرم عبدالحسیب صاحب کی جانب سے ایک پُرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں جامعہ اسلام آباد کے معزز اساتذۂ کر...
14/09/2026

راولپنڈی

برادرم عبدالحسیب صاحب کی جانب سے ایک پُرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں جامعہ اسلام آباد کے معزز اساتذۂ کرام اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی۔

اس موقع پر علمی و فکری گفتگو کے ساتھ باہمی محبت، اخوت اور رفاقت کی خوبصورت فضا قائم رہی۔ ایسی محافل تعلقات کو مزید مضبوط اور یادوں کو مزید خوشگوار بنا دیتی ہیں۔

In my own vibe, in my own style. ✨
14/09/2026

In my own vibe, in my own style. ✨

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے فرض شناس آفیسر انسپکٹر محمد طاہر کی اچانک...
14/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے فرض شناس آفیسر انسپکٹر محمد طاہر کی اچانک وفات کی خبر نے دلی صدمے سے دوچار کر دیا۔ دورانِ خدمت جان کا نذرانہ پیش کرنا یقیناً ایک عظیم قربانی ہے۔

مرحوم کا جامعہ اسلام آباد سے بھی گہرا، دیرینہ اور دائمی تعلق تھا۔ مادرِ علمی جامعہ اسلام آباد کے ساتھ ان کی وابستگی محض ایک تعلیمی نسبت نہیں بلکہ ایک قلبی تعلق تھی، جبکہ جامعہ کی علمی و انتظامی و دیگر خدمات میں ان کی گراں قدر خدمات اور مخلصانہ کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اس المناک سانحے پر میں موٹروے پولیس، جامعہ اسلام آباد، مرحوم کے اساتذہ، رفقاء، اہلِ خانہ اور تمام متعلقین سے دلی تعزیت اور اظہارِ ہمدردی کرتا ہوں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی خدمات کو صدقۂ جاریہ بنائے اور ان کے درجات میں بلندی کا ذریعہ فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

راجہ ثقلین صبور جلالی

11 ستمبر 1948 یومِ وفات: قائد اعظم محمد علی جناحؒ
11/09/2026

11 ستمبر 1948 یومِ وفات: قائد اعظم محمد علی جناحؒ

محمد منشا خان کی کتاب سے !!!!!
09/09/2026

محمد منشا خان کی کتاب سے !!!!!

Address

Islamabad

Telephone

+923415905825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Saqlain Saboor Jalali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Raja Saqlain Saboor Jalali:

Shortcuts

Share