05/02/2026
مغرب میں پورن انڈسٹری ہے یہ میں جانتا تھا یہ بھی جانتا تھا کہ مغرب کے لوگ انتہائی فخاش ہیں یہ بھی معلوم تھا کہ فی میل انڈسٹری کے ساتھ ساتھ میل پورن انڈسٹری بھی ہے لیکن بچوں سے یہ سب کچھ کرنا سمجھ سے باہر ہے ان لوگوں کو لڑکیوں اور لڑکوں کی کوئی کمی نہیں تھی لیکن اس کے باوجود بھی انتہائی کم عمر بچیوں سے سکس کرنا سمجھ سے باہر ہے سکس کرنے کے بعد ان کو مارنا اور ان کی انتڑیاں نکالنے کے بعد کھانا عقل سے باہر ہے یہ لوگ تو آدم خور سے بھی گئے گزرے نکلے وہ چھوٹے بچوں کو نہیں کھاتے لیکن یہ تو آدم خور کے باپ کے بھی باپ نکلے یہ لوگ عیاش تھے لیکن عیاش کے ساتھ ساتھ اتنے گھٹیا نکلیں گے یہ کبھی نہیں سوچا تھا۔
ایپسٹین فائل کی ہولناکی نے مغربی انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کو بے نقاب کر دیا ہے یہ لوگ ہمیں درس دیتے ہیں اور خود ان کا یہ حال ہے دو ہزار سے زائد ویڈیوز اور تقریباً دو لاکھ تصاویر پر مشتمل اس فائل نے ایسی سفاکیت کا انکشاف کیا ہے جو حقیقت میں الفاظ سے باہر ہے۔ لڑکیوں کے ساتھ وحشیانہ جنسی زیادتی سے لے کر ان کا گوشت کھانے تک واقعات شامل ہیں جی ہاں آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا یہ درندے انسانی گوشت تک کھاتے ہیں اور ان کی باقاعدہ ثبوت کے طور پر وڈیو بھی موجود ہے وڈیوز میں ہر قسم کی بربریت کی گئی ہے جو لوگ اتنے گرے ہوئے ہوتے ہیں اس قدر ظلم کرتے ہیں ان پر فلسسطینی بچوں کے قتل عام سے کتنا فرق پڑسکتا ہے اس کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں۔
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ایلون مسک، ڈونلڈ ٹرمپ، مشہور شخصیات، گلوکار، ہیرو، کھلاڑی، پروڈیوسر اور آپ کے خوابوں کے بہت سے دوسرے لوگ اس درندگی سے وابستہ ہیں پاکستان کے ایک دو مشہور شخصیت بھی اس میں شامل ہیں دیکھو یہ وہی لوگ ہیں جو اپنے مقرر کردہ انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق مسلم دنیا پر مسلط کرتے ہیں ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں کہ ہم خواتین کو حق نہیں دیتے ہیں ان پر ظلم کرتے ہیں لیکن خود ان لوگوں کا یہ حال ہے پاکستانی لبرل اور ملحدین ہم کو ان لوگوں کی مثالیں دیتے ہیں آج وہ لبرل اور ملحدین کہاں ہیں ؟ کیا کبھی پاکستانی ملحد کو اس پر لکھتے ہوئے دیکھا ہے ؟
اس میں ہم مسلمان بھائیوں کے لیے سبق ہے ہم سب مسلمانوں کو سوچنا چاہیے کہ ہم خواتین کے حقوق اور انسانی حقوق کے بارے میں کس سے سیکھنا چاہتے ہیں مغربی ممالک سے یا اسلام نے جو ہمیں بتایا ہے وہ فالو کریں گے مہربانی کرکے ان حقوق نسواں اور اعتدال پسندوں کو چھوڑ دیں جو آپ کو مغرب سے درآمد شدہ حقوق نسواں کا فریم ورک سکھاتے ہیں یہ خود اتنی گھٹیا ہے یہ لوگ ہمیں کیا سیکھائیں گے۔
یاد رکھیں کہ مغرب کا کوئی بھی ملک اس حقیقت کے ظلم سے آزاد نہیں ہے لیکن یہ لوگ انہیں آپ سے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ کے سامنے صرف چشم کشا مصنوعی مناظر بار بار نشر کیے جاتے ہیں۔ لیکن چھپے ہوئے نوحے چھپے ہوئے ہیں جو لوگ جزا اور سزا کو نہیں مانتے اور ان کو جھٹلاتا ہے وہ اچھا انسان ہوہی نہیں سکتا کیونکہ جو لوگ یہ یقین رکھتے ہیں کہ میں دنیا میں جو کام کرو اس کی کوئی سزا نہیں ہے وہ ہر ناجائز کام کرے گا اور اپیسٹین فائل اس چیز کا واضح ثبوت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
کاپی