Tosha e Akhirat

Tosha e Akhirat

Share

The purpose of the page "Tosha e Akhirat" is that while we are living in the world, we are also prep

10/04/2026

*🌹 اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰه🌹*
*🌸صَلَى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہِ وَبَارِک وَسَلَم🌸*
السَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌
*🔹۔۔۔آج کا کلینڈر۔۔۔🔹*
*🌎 بـــــروز جُمعَةُالمُبَارَک 🌎*
*🌙 21 شوال اَلمُکرَّم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1447 ھِجْــرِی*
*🗓️ 10 اپریل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2026 عِیسَوی*​
*☀️ 28 چیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2082 بکـــــرمی*
کتاب اوائل الخیرات حزب الثّانی سے ایک خوبصورت درود پاک...
🌹🌹🌹🌷🌷🌺🌷🌷🌹🌹🌹
درود پاک کی کثرت کیجیے۔۔۔

03/05/2024

ان آنکھوں کا ورنہ کوئی مصرف ہی نہیں ہے
سرکار تمھارا رخ زیبا نظر آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
♥️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️

۔
۔
۔
۔
۔
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ -اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
🥀🥀🥀🥀🥀🥀
💖💖💖💖💚💚💚💚

19/04/2024

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو

09/03/2024

پیارے آقا صلی اللّٰہ علیہ وآلہِ وصحبہِ وسلم کی رمضان المبارک کے لئے تیاری

28/09/2023

حضرت سیدہ آمنہؓ فرماتی ہیں کہ میں حضورؐ کی ولادت کے وقت گھر میں اکیلی تھی۔ عبدالمطلب طوافِ کعبہ میں مصروف تھے اور حضرت عبداللہ حضور کی ولادت سے چار ماہ پہلے مدینہ میں فوت ہو چکے تھے اور وہیں مدفون ہوئے۔ جونہی میں نے اوپر دھیان کیا تو دیکھا کہ کوئی بہت بڑی شے چھت کی راہ سے گھر میں آ رہی ہے اس سے مجھ پر ایک ہیبت سی چھا گئی تو مجھے ایسے معلوم ہوا جیسے کہ سفید پرندے نے اپنے پَر مجھ پر ملے ہیں اور وہ خوف و ہراس زائل ہو گیا۔ پھر اس نے مجھے کوئی سفید رنگ کی پینے کی چیز دی جو میں سمجھتی ہوں کہ دودھ تھا۔ میں چونکہ پیاسی تھی اس لئے میں نے اس شربت سے چند گھونٹ پی لئے، پھر میں نے دراز قامت اور خوبصورت عورتیں دیکھیں جو عبدالمناف کی بیٹیوں سے ملتی جلتی تھیں۔ وہ میرے ارد گرد جمع ہو گئیں اور میرا حال احوال پوچھنے لگیں۔ پھر میں نے ایک ریشمی کپڑا زمین سے آسمان تک آویزاں دیکھا۔ میں نے کسی کو کہتے سنا کہ اسے پکڑ لو۔ جونہی میری آنکھوں سے حجاب اٹھا تو میں نے زمین کے مشرق و مغرب دیکھ لئے۔ پھر میں نے تین جھنڈے دیکھے، ایک مشرق میں، دوسرا مغرب میں، تیسرا بامِ کعبہ پر بلند تھا۔ بعد ازاں بہت سی عورتیں میرے گرد جمع ہو گئیں۔ جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے تو سر بسجود ہو گئے اور اپنی ایک انگلی آسمان کی طرف اٹھائی۔ اس کے بعد بادل کا ایک ٹکڑا نمودار ہوا جس کے باعث حضور صلی اللہ علیہ وسلم آنکھون سے اوجھل ہو گئے۔ میں نے سنا کہ منادی کہہ رہا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام عالم کی سیرا کرائی گئی تا کہ مخلوق آپؐ کی صفات، آپ کی صورت اور اسم گرامی سے آشنا ہو جائے۔ یہ بادل صرف ایک لمحہ کے لئے منور رہا۔ میں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپؐ ایسے کپڑے میں لپٹے ہوئے ہیں جو دودھ سے زیادہ سفید تھا۔ پھر ایک بادل سب سے بڑا آیا۔ اس میں میں نے انسانوں ، گھوڑوں کی آوازیں سنیں۔ میں سن رہی تھی کہ منادی کہہ رہا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام چرند پرند، اور جن و انس کو زیارت کرائی گئی پھر آپؐ کو آدم علیہ السلام کی صفوت و بزرگی، نوح علیہ السلام کی رقت، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سی آزمائیش، حضرت اسماعیلؑ کی زبان، یوسفؑ کا جمال، یعقوب علیہ السلام کا بُشرہ، داؤد علیہ السلام کی صورت، ایوب علیہ السلام کا صبر، یحیٰی علیہ السلام کا زُہد اور عیسٰی علیہ السلام کی سخاوت عطا ہوئی۔ یہ بادل بھی صرف ایک لمحہ کو روشن ہوا۔
(کتاب: شواہد النبوۃ، مصنف: عبدالرحمٰن جامی رحمتہ اللہ علیہ)

18/09/2023

اسلام وعلیکم
تمام عاشقان رسول اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند سب کو مبارک ہو اللہ تعالیٰ اس مہینے کے صدقے تمام مسلمانوں کے دکھ تکلیف مصیبتیں پریشانیاں دور فرمائے رزق مال جان عزت میں برکت عطا فرمائےسب بہن بھائیوں کو پانچ وقت کا نمازی بنائے ہماری توبہ استغفار قبول فرمائے ہمارے کاروباروں میں برکت ڈال دیں صدقہ حبیب اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے ہماری دعائیں قبول فرمائے
آ مین یا ربّ العالمین ،،،،،
آمد مصطفیٰ مرحباً مرحباً

29/07/2023

اہلِ بیت میں کون کون شامل ہیں؟
? Ahlebait mein kon kon shamil hein

20/07/2023

دین اسلام میں سب سے پہلے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے کام

19/07/2023

آخری نبیﷺکی زبانی حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم کی شان !

19/07/2023

خود چلتا تھا وہ پیدل
خادم ہوتا تھا سواری پر.
تاریخ میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ..!!
جیسا بادشاہ نہیں دیکھا ہم نے
اللّٰہ تعالیٰ ھمیں محبت صحابہ و اھلبیت عطا فرمائے۔
(آمین یارب العالمین)

18/07/2023

حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی ہیبت سے شیطان بھی ڈرتا ہے.

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Behria Town
Islamabad
46000