جامعہ اختریہ مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد

جامعہ اختریہ مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد جامعہ اختریہ ایک عظیم دینی درسگاہ ہےجسکی بنیادشہیدلال مسجدحضرت مولانا انعام اللہ شہیدنے2000 میں رکھی۔

25/10/2023

ماشاءاللہ اس بچے نے (دس) سال کی عمر میں تکمیل حفظ قرآن کریم کیا🥀

*سب سے بڑا کیرئیر*جامعہ اختریہ مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد
16/08/2023

*سب سے بڑا کیرئیر*

جامعہ اختریہ مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد

13/03/2023


مفتی عبیداللہ ستار کی خوبصورت آواز میں حمد باری تعالیٰ

11/03/2023

جامعہ اختریہ مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد
جامعہ کے طالب علم محمد حارث کی تلاوت

  جامعہ اختریہ آڑچرڈ سکیم مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد میں (4مارچ2023) کو سالانہ عظمت قرآن و دستار فضلیت کانفرنس کی کچھ تصویری...
09/03/2023


جامعہ اختریہ آڑچرڈ سکیم مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد میں (4مارچ2023) کو سالانہ عظمت قرآن و دستار فضلیت کانفرنس کی کچھ تصویری جھلکیاں

24/01/2023

خَیْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَہُ
"تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے
اور سیکھائے
"حدیث نبویؐ ہے کہ "تم میرے بعد دو چیزوں کو تھامے رکھو تو تم گمراہ نہیں ہوگے۔ایک میری کتاب "قرآن مجید" اور دوسری میرے اہلِ بیت کی محبت"(الترمزی)

11/01/2023

جامعہ اختریہ ایک عظیم دینی درسگاہ ہے جس کی بنیاد پیر طریقت رہبر شریعت عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختررحمتہ اللہ علیہ کے خلیفہ مجاز حضرت مولانا مفتی انعام اللہ شہید رحمتہ اللہ علیہ نے سن2000ء میں رکھی۔
جامعہ وہ گلستان رسول صلی اللہ علیہ وسلم جہاں الحمداللہ سینکڑوں طلباء ناظرہ و حفظ قرآن کریم اور دینی علوم حاصل کر چکے ہیں۔
دعاء ہے کے اللہ پاک اس گلشن کو تا قیامت شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین🤲

حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے، جیل میں دانے دیے گئے کہ ان کا آٹا پیسو، ...
29/07/2022

حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے، جیل میں دانے دیے گئے کہ ان کا آٹا پیسو، کہا گیا عطاء اللہ تو باغی ہے اس لئے تیری یہی سزا ہے کہ تو آج چکی پیس۔

عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے مزہ آیا، میں نے رومال اتار کر رکھ دیا، وضو کرکے بسم اللہ پڑھ کر میں نے چکی بھی پیسنی شروع کر دی، اور ساتھ میں سورہ یاسین کی تلاوت بھی شروع کر دی۔

عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے قرآن کو آواز کے ساتھ پڑھنا شروع کیا تو اس وقت جیل کا سپریٹینڈینٹ قریب تھا وہ نکل کر آیا اور قریب آکر روتا ہوا کھڑا ہو گیا اور جیل کا دروازہ کھلوا دیا،
کہنے لگا،

عطاء اللہ تجھے تیرے نبی کی قسم، بس کر
اگر تو نے دو آیتیں اور پڑھ لی تو میرا جگر پھٹ جائے گا۔

" یہ تھا انگریز پر قرآن سننے کا اثر ۔“
اللہ حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رح کی قبر کو نور سے منور فرما آمین

آج دس جولائی کو عیدِ قرباں کا دن ہے اور دس جولائی 2007  کو لال مسجد میں شاہ حکیم اختر رحمہ اللہ کے خلیفہ مجاز ادارہ ہذا ...
10/07/2022

آج دس جولائی کو عیدِ قرباں کا دن ہے اور دس جولائی 2007 کو لال مسجد میں شاہ حکیم اختر رحمہ اللہ کے خلیفہ مجاز ادارہ ہذا کے بانی حضرت مولانا مفتی انعام اللہ شہید رحمتہ اللہ علیہ سمیت بیسیوں طلبہ و طالبات اور علما کو نفاذِ شریعت کے لئے آواز اٹھانے کے جُرم میں سات دن تک بھوکا پیاسا رکھنے کے بعد بارود کی آگ برسا کر بے دردی سے شہید کردیا گیا💔
اللہ پاک اس قربانی کے دن کی برکت سے شہدائے لال مسجد سمیت پوری دنیا کے شہدا کی قربانیاں قبول فرمائے اور انکی قربانیوں کی برکت سے اسلام کا بول بالا فرمائے آمین🤲🏻🥀
وقت ازالہ نہ کر سکا جن کا🥀
لوگ ایسے بھی ہم نے کھوۓ ہیں💔

19/05/2022

مجاہد ملت حضرت مولانا مفتی نظام الدین شامزئی شہیدؒ کی فکرانگیز گفتگو
اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کے نفاذ کیلئے مسلح جدوجہد کرنا کیسا ہے؟؟؟
کیا جمہوریت کے راستے سے اسلامی نظام کا قیام ہوسکتا ہے؟؟؟
حضرت شہیدرحمتہ اللہ کے بیان کو سماعت فرمائیں اور اپنے حقیقی
اورمجاہد اکابرین کو پہچانیں ۔۔۔۔!!!
اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ راحتیں نصیب فرمائے اور درجات بلند بلند فرمائے۔۔!!
آمین یارب العالمین

Address

Jamia Islamia Akhtaria (Madarsah), 44-B Orchard Road, Orchard Scheme Capital Territory, , Https://maps. App. Goo. Gl/zy9ncFYKJQcetEPMA
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ اختریہ مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share