11/08/2025
Tarweej-E-Urdu
Learn Urdu Online | ہماری زبان، ہماری پہچان
اپنی زبان سے محبت کریں 🇵🇰
تاکہ ہماری نئی نسل اپنی زبان نہ بھولے 🤍
پڑھو • لکھو • بولو | ترویجِ اُردُو 💚
11/08/2025
07/01/2024
First come first serve based!
UpTo
Tarweej-E-Urdu is a platform where you may learn all About URDU Language.
01/09/2021
جب انسان علم حاصل کرنا اور سیکھنا چھوڑ دیتا ہے تو وہ یوں ہو جاتا ہے
جیسے بنجر زمین💔
سوکھا درخت💔
بے فائدہ انسان💔
تھوڑے وقت کے لیے رک جانے کا سوچنے والے صرف خود کا ہی بہت زیادہ نقصان کر دیتے ہیں💔
اس لیے خود کو علم اور سیکھنے کا پانی ضرور دیں تاکہ ہماری پرسنالٹی کی گروتھ ہوتی رہی♥️
اونچی اڑان والے رکتے نہیں بلکہ چلتے رہتے ہیں اڑتے رہتے ہیں.
25/06/2021
Online Preschool Summer Camp for kids👧🏻🧒🏼
URDU language Classes with 40% Discount...👩🏻🏫
Age group 3 to 6
And 7 to 10
..
✔️Total 16 Sessions....
➖1 hour class duration.
➖Every Tuesday & Thursday
➖Probably any 1 hour according to Pakistan time👇🏻
You can match & choose any one hour below
⏰ 4:00PM to 5PM (PKT)
⏰ 5:00PM to 6PM (PKT)
➖Month of July & August
➖We learn URDU Phonics.(39 - 40 URDU letters)
➖ Vocabulary with letters. (3 - 4) Words
➖Video Poems
➖Video Stories
➖URDU counting (1 to 10)
➖Tracing sheets & Learning material after every session .
After 2 month course...Your child will be Able to Speak,Read & Write...URDU Letters and Some vocabulary through picture recognition😇✔️💯
Monthly fee with 40% Discount is /..................
Total Fee for two months course is..........
Admission fee: 0
So, Hurry book your seats.
For more Info: 👇🏻
what's app 00 92 3095692873
Sharing is caring😊
Now share with others too👍🏻
Hurry Up 3 days left for admission
30/05/2021
پاکستان وزیراعظم عمران خان کا ایک اور کارنامہ"
سلیبس تبدیل کروایا اور کتابیں سکولز میں آچکی ہیں۔ جماعت اول کی کتاب کی تصویریں دکھاتا ہوں ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان میں اور کتاب میں جہاں کہیں بھی آپﷺ کا نام مبارک آیا ہے ساتھ خاتم النبین کا استعمال کیا گیا اس کے علاوہ سیرت رسول ﷺ کا نام تبدیل کرکے آخری رسولﷺ کر کر دیا گیا ہے۔
یہ اس قدر پرسکون بات ہے کہ ہمارے بچوں کو اسلام اور اپنے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے دور کرکے ماڈرنزم کے نام پر تباہ کیا جارہا تھا آنے والی نسلوں کے ذہن میں ترقی ترقی کا کلمہ ایسا پڑھایا جا رہا تھا کہ بس مال و دولت کے لیے جو سہی لگے وہ کرو پھر وہ اچھا ہو یا برا جبکہ ترقی کا راز ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے اور سنت رسولﷺ ہیں
آپ اگر اس میں بھی منافقت کرتے ہیں تو یقین جانیں آپ دین و دنیا و آخرت کے چور ہوں گے جو کام اچھا ہو اسکی تعریف و تشہیر کریں یقین جانیں سیاہ ست پر لعنت بھیجیں میں بھی بھیجتا ہوں پر اس سب کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں..
تحریر : احمد حسن
17/03/2021
If you want to learn URDU Language 💜 for speaking, Reading and Writing than follow this what's app group link 👇 https://chat.whatsapp.com/CAL5yKw90k4I47qgmuc9Uk
Quran Online classes are also provided wi proper tajweed and masoon Duaein and islamic stories.
21/08/2020
خاتم النبیین و خاتم المرسلین افضل الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام!
آئیندہ, حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبین لازمی لکھا جائے گا.
زبردست اقدام
پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان پریس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Islamabad