22/09/2025
ربیع الاول کی روح پرور ساعتوں میں، اللہ کی رضا اور للہیت کے جذبے کے تحت بچوں کی محافلِ میلاد کا سلسلہ مختلف گھروں میں جاری رہا۔
یہ ویڈیو انہی خوبصورت لمحات کی جھلک ہے۔ براہِ کرم ملاحظہ فرمائیں، اور اگر ممکن ہو تو اسے سوشل میڈیا پر ضرور شیئر کریں تاکہ محبتِ رسول ﷺ کا پیغام ہر دل تک پہنچے
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی محبت میں جینے اور اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے کی سعادت عطا فرمائے۔