AL-Huda Online Institute الھدی آنلائن

AL-Huda Online Institute الھدی آنلائن

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL-Huda Online Institute الھدی آنلائن, Tutor/Teacher, Islamabad.

14/12/2025

پاکستان ایک عظیم روحانی سرمایہ سے محروم ہو گیا
انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ افسوسناک خبر سنی کہ

عظیم روحانی پیشوا، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت،
تاجدارِ اولیاء، سلسلۂ نقشبندیہ کے درخشاں چراغ،
پیر و مرشد
حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ
اس دارِ فانی سے رخصت فرما گئے۔

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

حضرتؒ کی پوری زندگی سنتِ نبوی ﷺ کی خدمت، اصلاحِ امت، تزکیۂ نفس اور
اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے وقف رہی۔
آپ کی صحبت لاکھوں لوگوں کے لیے ہدایت، اصلاح اور قربِ الٰہی کا ذریعہ بنی
لاکھوں دلوں کو جوڑنے والا یہ چراغ آج بجھ گیا، مگر آپؒ کی تعلیمات، فیوض و برکات
ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

اللہ تعالیٰ حضرتؒ کے درجات بلند فرمائے،
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور جملہ لواحقین، خلفاء، متعلقین اور عقیدت مندوں کو
صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

اللّٰہم اغفرلہ وارحمہ واجعل مثواہ الجنۃ
آمین یا ربّ العالمین 🤲

14/11/2025
29/10/2025

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس بمقام مسجد السعید گھوئی مری
خطاب سید حفظ الرحمن شاہ صاحب
Part 3

29/10/2025

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس بمقام مسجد السعید گھوئی مری
خطاب سید حفظ الرحمن شاہ صاحب
Part 2
لائیو کوریج صدیقی ساؤنڈ سسٹم

29/10/2025

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس بمقام مسجد السعید گھوئی مری
خطاب سید حفظ الرحمن شاہ صاحب
Part 1
لائیو کوریج صدیقی ساؤنڈ سسٹم

28/10/2025

کمال کر دیا شاہ صاحب نے
ذکر الااللہ
مسجد السعید گھوئ مری

03/09/2025

جشنِ ولادتِ مصطفی ﷺکا اصل حق کیا ہے؟

جشنِ ولادتِ مصطفی ﷺ محض خوشی کا نام نہیں بلکہ ایک عظیم مقصد اور مشن ہے۔
آئیے جانتے ہیں کہ حضور ﷺ کی ولادت کا اصل پیغام کیا ہے؟
کیا صرف چراغاں اور نعتیں کافی ہیں یا ہمیں حضور ﷺ کی سیرت اور مشن کو اپنانا چاہیے؟
اس ویڈیو میں مکمل حقیقت جانیے!
# #

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad
44000