15/01/2023
Ameen Khan
Only share knowledge
15/01/2023
14/01/2023
ہو کے جدا ہم، نہ جدا ہو سکے ۔۔۔ 🍂 🪔
12/08/2022
Fall 2022 University of Lakki Marwat invited applications for admissions to BS, MS/M.Phil and PhD programs for academic year 2022-2023.
12/08/2022
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے سکولوں میں چھٹیوں کی توسیع کا با قاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
خیبر پختونخوا کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا فیصلہ۔ یہ فیصلہ صوبے میں حالیہ دنوں گرمی کی لہر میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ہدایت پر محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے تعطیلات میں توسیع کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق تعطیلات میں توسیع کا اطلاق صرف گرمائی علاقوں کے سکولوں پر ہوگا اور گرمائی علاقوں کے سکول اب 15 اگست کی بجائے یکم ستمبر کو کھلیں گے۔ مزید برآں چھٹیوں میں توسیع کا اطلاق میٹرک تک کے طلبہ کے لئے ہوگا۔
26/07/2022
Talent Hunt Youth S͟p͟o͟r͟t͟s͟ League
#𝐕𝐨𝐥𝐥𝐞𝐲𝐛𝐚𝐥𝐥, #𝐁𝐚𝐝𝐦𝐢𝐧𝐭𝐨𝐧, #𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞𝐓𝐞𝐧𝐧𝐢𝐬 & #𝐒𝐪𝐮𝐚𝐬𝐡
Register for Trials at https://pmyp.gov.pk/HEC/SportsForm
Age Limit: 15 - 25 years
20/07/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Islamabad