28/01/2022
تمام محترم ممبرز اس کنونشن میں شرکت یقینی بنائیں۔۔۔ اس میں آپ ادارہ کی طرف سے فوکل پرسن ۔۔۔سیکشن ہیڈ۔۔یا سینئر ممبر یا دیگر عہدے دار کو بھی بھیج سکتے ہیں۔۔اس کنونشن میں حکومت کی طرف سے قرآن کریم سب کے کے ضروری پر اہم گفتگو کے ساتھ ساتھ عملی قدم کے طور پر اداروں میں یہ سلیبس لگانے کے حوالے سے بات چیت ہو گی اور ماہرین کی موجودگی میں مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا ۔۔شکریہ