کنز العلوم عالمی ایجوکیشن اکیڈمی آن لائن

کنز  العلوم عالمی ایجوکیشن اکیڈمی آن لائن ہمارا مقصد ہر ایک کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے

02/06/2024

✍🥀💛📿.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









02/06/2024

✍🥀💛📚🕓
Today's the best Photo 💫♥️🥀.
🥀📝💚💫🌿🪐
🕋Beautiful🕋




























02/12/2020
ایک بادشاہ نے شہر میں بہت ایک بڑا تالاب بنوایا اور پورے شہر میں اعلان کردیا کہ اس تالاب میں ہر آدمی روزانہ ایک گلاس دودھ...
17/10/2020

ایک بادشاہ نے شہر میں بہت ایک بڑا تالاب بنوایا اور پورے شہر میں اعلان کردیا کہ اس تالاب میں ہر آدمی روزانہ ایک گلاس دودھ ڈالے گا اور پھر اسے غریبوں میں بانٹا جائیگا..
رات ھوئی تو ایک شخص نے اپنے گھر والوں سے کہا.. "یہ شہر اتنا بڑا ھے کہ اگر ہر کوئی ایک گلاس ڈالنے لگ جائے تو پورا تالاب بھر جائیگا.. اسلئے ھمارے نہ ڈالنے سے کچھ نہیں ھو گا.."
اسی طرح ہر گھر میں یہی سوچا گیا.. اگلے دن صبح جب دیکھا تو تالاب بالکل خالی تھا..
تب بادشاہ نے کہا.. "دیکھا تم لوگوں نے ! کیسے تم لوگوں کی سوچ کیوجہ سے یہ تالاب بالکل خالی ھے.. اگر ہر کوئی اپنی سوچ کو مثبت رکھتا تو یہ تالاب بھرا ھوا ھوتا.. اگر ہر کوئی یہ نیکی سمجھ کر ایک گلاس اس تالاب میں ڈال دیتا تو یہ تالاب غریبوں کی بھوک مٹا سکتا تھا.."
اگر ھم سب بھی اپنی اپنی سوچ کو ٹھیک کر لیں تو یہ دنیا امن کا گہوارہ بن جائے،
ہر کسی کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت ھو،بس بات صرف ھماری سوچ کی ھے ---

Address

85
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کنز العلوم عالمی ایجوکیشن اکیڈمی آن لائن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category