14/08/2026
🇵🇰 SABA SCHOOL OF EXCELLENCE 🇵🇰
🌟 یومِ آزادی مبارک 🌟
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
💚 پاکستان زندہ باد! 💚
Saba School of Excellence کی جانب سے تمام طلبہ، والدین، اساتذہ اور اہلِ وطن کو 14 اگست یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰✨