Islamic school academy

Islamic school academy Learn quran online with tajweed.

18/08/2024
19/10/2023

یہ ہمارا وٹس ایپ چینل ہے اسے فالو کریں اور قرانی اور اسلامی معلومات حاصل کریں۔
This is our whatsapp channel follow it and get Quranic and Islamic information.

مسجد اقصیٰ کا معاملہ خالص دینی حمیت کا معاملہ ہے۔
14/10/2023

مسجد اقصیٰ کا معاملہ خالص دینی حمیت کا معاملہ ہے۔

26/08/2023


گاؤں دیہاتوں میں عام طور پر کو پنچائیت کے لوگ ہوتے ہیں اکثر ان پڑھ بلکہ ضروری دینی مسائل سے بھی کورے ہوتے ہیں تو پنچائیت کے اتنے بڑے اور اہم منصب کو صرف اور صرف عمر رسیدگی کی وجہ سے چلا رہے ہوتے ہیں اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنا تو درکنار انصاف کے چیتھڑے اڑا دیتے ہیں۔
میری نظر سے کچھ محکمے گذرے جن پہ سرسری غور سے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ ان اللہ والوں کو فیصلے اور قضاء کا اہم اصول ہی معلوم نہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم ہے کہ البینۃ علی المدعی و الیمین علی من انکر۔
حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ ثبوت اور گواہ اس کے ذمہ ہوتا ہے جو دعوی کرتا ہے۔ یہ ذمہ داری اسی کے ذمہ ہے جو کوئی دعوی کرے کسی پہ کوئی الزام لگائے۔ اور اگر مدعی اپنے دعوی پہ ثبوت یا گواہ پیش نہ کر سکے تو پھر مدعی علیہ یعنی جس کے خلاف دعوی یا الزام ہے اس سے پوچھا جاتا ہے اگر اقرار کر لے تو بات ختم اور اگر انکار کر دے تو اس سے قسم لی جاتی ہے۔اب اگر وہ قسم کھا لے (چاہے جھوٹی ہی ہو) تو وہ الزام اور دعوی سے بری ہو جاتا ہے۔۔
کسی کو بھی سر پنچ بنا دینا اس اونچے منصب کے ساتھ بہت ذیادتی ہے۔۔ پھر اس کے علاوہ گواہ اور ثبوت کا کیا معیار ہونا چاہیے کن لوگوں کی گواہی قبول کی جاتی ہے گواہوں کی شرعی تعداد کیا ہے وغیرہ بہت سی باریکیاں ہوتی ہیں جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔مزید یہ بات بھی زہن نشین ہونی چاہیے کہ فیصلہ کرنے والے کو کسی ایک طرف تھوڑا سے جھک کر بات کرنے کی بھی اجازت نہیں دی شریعت نے مگر یہاں کسی ایک فریق کے گھر دعوت پہ چلے جاتے ہیں اس سے ان کی احتیاط کا بھی اندازہ ہوجاتا ہے۔اس لیے جو لوگ پنچائیت کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ان سے گذارش ہے کہ وہ باقاعدہ اس علم کو حاصل کر کے پھر کسی کا فیصلہ کریں ورنہ کم علمی یا طرف داری کی بنیاد پہ ہوئے ظالمانہ فیصلوں کا طوق کل قیامت میں انہی کے گلے میں ہوگا۔۔۔۔
#نوٹ یہ ساری باتیں خیر خواہی کی بنیاد پہ کہی جا رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ کسی جگہ یا فرد کا نام نہیں لیا۔
۔

We offer Quranic education for kids & adults, men and women, even a child of 4-1/2  or adult of 70 and above can learn Q...
10/08/2023

We offer Quranic education for kids & adults, men and women, even a child of 4-1/2 or adult of 70 and above can learn Quran. Online Quran Teachers are certified to teach kids and adults. Let’s learn the Quran online at the comfort of your home at your own schedule.
Whatsapp 00923218782701

Learn holly Quran and arabic
28/07/2023

Learn holly Quran and arabic

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
11/05/2023

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ

Address

Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic school academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category