18/01/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
Assalamu Alaikum
Our institute is conducting six different courses
(1) Nazra Qur'an (five months course)
(2) Recitation of Quran (four months course)
(3) Memorization of Quran (twelve months course)
(4) Translation and interpretation (seven months course)
(5) Basic Arabic Grammar (Nomah Course)
(6) Compulsory Science Course (six months)
(1) ناظرہ قرآن (پانچ ماہ کا کورس)
(2) تلاوت قرآن (چار ماہ کا کورس)
(3) حفظ قرآن (بارہ ماہ کا کورس)
(4) ترجمہ و تشریح (سات ماہ کا کورس)
(5) بنیادی عربی گرامر (نومہ کورس)
(6) لازمی سائنس کورس (چھ ماہ)
عمر کی کوئی حد نہیں
پانچ سے 55 سال کی عمر تک کے لوگ داخلہ لے سکتے ہیں
اپ نے یا اپ کے بچوں نے قران پاک کی تعلیم حاصل کرنی ہو تو ہمیں بتائیں انشاءاللہ اپ کو اور اپ کے بچوں کو تجوید کے ساتھ قران پاک کی تعلیم دی جائے گی
قاری عباس رضا اختری
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا
11/01/2026
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Dar Ul Mustafa Online Quran Academy 📖✨
دنیا کے کسی بھی کونے میں مقیم ہوں، اب قرآن کریم کی صحیح مخارج کے ساتھ تعلیم حاصل کرنا ہوا آسان۔
Courses We Offer | ہمارے کورسز:
* Tajweed & Nazra (تجوید و ناظرہ)
* Al Qaida Al Nooraniya (القاعدۃ النورانیہ)
* Hifz-e-Quran (حفظِ قرآن)
* Six Kalimahs & Prayer (چھ کلمے اور نماز)
Class Schedule | کلاس کا وقت:
* 5 Classes Per Week (ہفتے میں 5 دن کلاسز)
* 30 Minutes for Kids (بچوں کے لیے 30 منٹ)
* 20 Minutes for Females (خواتین کے لیے 20 منٹ)
Why Choose Us?
* Qualified Teachers (تجربہ کار اور ماہر اساتذہ)
* Qari Abbas Raza (قاری عباس رضا کی زیرِ نگرانی)
Register Now | ابھی رجسٹریشن کروائیں:
📞 Via IMO & WhatsApp: +923350554561
11/12/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Assalamu Alaikum
Our institute is conducting six different courses
(1) Nazra Qur'an (five months course)
(2) Recitation of Quran (four months course)
(3) Memorization of Quran (twelve months course)
(4) Duas ( three months course
(1) ناظرہ قرآن (پانچ ماہ کا کورس)
(2) تلاوت قرآن (چار ماہ کا کورس)
(3) حفظ قرآن (بارہ ماہ کا کورس)
(4) مسنون دعائیں ، نماز (3 ماہ کورس)
عمر کی کوئی حد نہیں
پانچ سے 55 سال کی عمر تک کے لوگ داخلہ لے سکتے ہیں
اپ نے یا اپ کے بچوں نے قران پاک کی تعلیم حاصل کرنی ہو تو ہمیں بتائیں انشاءاللہ اپ کو اور اپ کے بچوں کو تجوید کے ساتھ قران پاک کی تعلیم دی جائے گی
قاری عباس رضا اختری
Call: +923350554561
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزا
09/12/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رب زدنی علما (اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما)
📣 داخلہ جاری ہے! دار المصطفیٰ (Dar-ul-Mustafa) آن لائن قرآن اکیڈمی 📣
کیا آپ یا آپ کے بچے گھر بیٹھے تجوید کے ساتھ قرآن پاک سیکھنا چاہتے ہیں؟ دار المصطفیٰ آن لائن قرآن اکیڈمی آپ کے لیے لایا ہے ماہر اور پروفیشنل اساتذہ کی زیر نگرانی بہترین آن لائن کلاسز۔
✨ ہماری خاص پیشکش:
🎁 3 دن کی مفت ٹرائل کلاسز (3 Days Free Trial)
✅ روزانہ صرف 30 منٹ کی کلاس (Basic)
ہماری خدمات (Our Services):
📖 نورانی قاعدہ (Nourani Qaidah)
📖 قرآن ناظرہ / ریڈنگ (Quran Reading)
📖 حفظ قرآن (Quran Memorization)
🤲 نماز کا طریقہ (Namaz)
🤲 مسنون دعائیں (Masnoon Duas)
💡 بنیادی دینی معلومات (Knowledge About Islam)
💻 کلاسز کا ذریعہ: زوم (Zoom) یا واٹس ایپ (WhatsApp)
👨🏫 زیر نگرانی:
قاری عباس رضا اختری (Qari Abbas Raza Akhtari)
(پروفیشنل ٹیچر)
📞 رابطہ کریں (Contact Us):
اپنا ٹرائل بک کرنے کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 +92 355 8051271
📱 +92 335 0554561
📧 ای میل: [email protected]
17/10/2024
شائقین رمل متوجہ ہوں ۔۔۔۔۔
علم "انبیاء علیہم السلام" کی میراث ہے ۔۔۔
حضرت دانیال علیہ السلام سے منسوب یہ علم سیکھنے کے لیے ۔۔ خود جانیے دنیا کے چھپے راز ، دیکھئے اپنے ماہ و سال ۔۔۔
کہاں بنیں گی رنجشیں ،، کہاں ٹوٹے گے ظلمتوں کے پہاڑ ،،،
کون ہے آپ کا اپنا ،، کس نے دینا ہے آپکو دوکھا۔۔۔
یہ سب بتائے گا آپکو یہ علم ،،، جلدی کیجئے کہی نہ پھر دیر ہوجاۓ ،،
07/08/2024
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو
#ایڈمن
09/07/2024
میں آج اسی کربلا میں
بے آبرو ' نگون سر
شکست خوردہ خجل کھڑی ہوں
جہاں سے میرا عظیم ہادی
#حسین۴ کل سرخرو گیا ہے•
#ایڈمن
09/07/2024
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْأَعْوَرِ الْكَذَّابِ°
اے اللہ ! میں عذاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اے اللہ ! میں عذاب جہنم سے تیری پناہ میں آتا ہوں، اے اللہ ! میں ظاہری اور باطنی فتنوں سے تیری پناہ میں آتا ہوں اے اللہ ! میں اس کانے دجال کے فتنے سے تیری پناہ میں آتا ہوں جو بہت بڑا جھوٹا ہو گا•
آمین
25/06/2024
ماؤں کے ہونے سے بڑے حوصلے ہوتے ہیں کچھ بھی نہ کرے بس مسکرا کے دیکھ لیں تو جینے کی وجہ مل جاتی ہے
❤️😊
اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین
Highlight